کویت اردو نیوز 16 ستمبر: حکومت کویت کی جانب سے 20 ستمبر سے نئے ٹریفک کے جرمانے عائد کردیئے گئے ہیں۔
نئے ٹریفک جرمانے درج ذیل ہیں:
- نو پارکنگ (30 دینار جرمانہ)
- سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے پر (50 دینار جرمانہ)
- گاڑی چلاتے وقت فون کا استعمال کرنا (500 دینار جرمانہ)
- فرنٹ سیٹ پر بچوں کا بیٹھنا (50دینار جرمانہ)
- گاڑی چلاتے وقت کھانا ,پینا یا تمباکو نوشی کرنا (50 دینار جرمانہ )
- پارکنگ لائن لائنوں پر قاعدے سے کھڑا نہ ہونا (50 دینار جرمانہ)
- حادثے کے وقت جائے وقوع سے فرار ہونے کی صورت میں (250 دینار جرمانہ نیز 1سے 3 ماہ کی قید)
- ریڈ سگنل کا احترام نہ کرنا (250 دینار جرمانہ ، حراست 1 – 3 ماہ کے لئے)
- مخالف سمت میں ڈرائیونگ (1 – 3 ماہ تک لائسنس کی معطلی کے ساتھ 250 دینار جرمانہ)
- منشیات کے زیر اثر گاڑی چلانے کی صورت میں (500 دینار جرمانے نیز 3 سے 6 ماہ کے لئے لائسنس کی معطلی )
- ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے کی صورت میں (500 دینار جرمانہ نیز 3 سے 6 ماہ کے لئے لائسنس کی معطلی)
- ایک سے دس کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنا (50 دینار جرمانہ)
- 10 کلومیٹر سے 20 کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنا ( 100 دینار جرمانہ)
- 20 کلومیٹر سے 30 کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنا( 150دینار جرمانہ )
- 30 کلومیٹر سے 40 کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنا (200 دینار جرمانہ)
- 40 کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنے کی صورت میں ( 250 دینار جرمانہ نیز 3 سے 6 ماہ لائسنس کی معطلی )
یہ خبر بھی پڑھیں: مسافروں کو کویت میں ہی قرنطین کرنے کی تجویز پیش
نوٹ: تارکین وطن مندرجہ بالا قوانین کی پاسداری کریں اور جرمانوں کی ادائیگی سے محفوظ رہیں۔
Related posts:
کویت سے باہر رقم منتقل کرنے پر 5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے امکانات روشن
کویت: غیر قانونی رہائشیوں کی تعداد حد سے بڑھنے لگی
کویت ایئرویز کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کی پروازوں میں اضافے کا اعلان
کویت: مساج پارلر کی آڑ میں غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والے 11 مرد گرفتار
کویت کی وزارت صحت نے ملک میں کورونا کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کر دیا
تمام مساجد کو کھولا جائے: محمد ھایف المطیئری
کویت کے وزیر صحت نے عوام اور رہائشیوں کو خبردار کر دیا
کویت کی مساجد میں رمضان المبارک کی تمام سرگرمیوں اور پروگراموں کی واپسی کا اعلان