کویت اردو نیوز 12 اکتوبر: موسمِ سرما کی آمد کے پیشِ نظر وزارتِ صحت کویت کی جانب سے انفلونزا اور نمونیہ کی ویکسینیشن کا انتظام کی گیا ہے۔
وزارت صحت نے موسمی انفلوئنزا اور نمونیا کے لیے حفاظتی ٹیکوں کی ویکسینیشن کی مہم چلانے کی رفتار تیز کر دی ہے۔ یہ ٹیکے مدافعتی نظام کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ کورونا انفیکشن کی علامات کو دور کرتے ہیں اور انفلوئنزا کے کے خدشات کو بھی 60 فیصد کم کرتے ہیں۔
ویکسینیشن کےلئے نیچے دی گئی تصویر کے مطابق اپنے مرکزی صحت سے رابطہ کریں۔
Related posts:
عید الفطر کے موقع پر امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی کویتی شہریوں اور غیر ملکیوں کو مبارک...
کویت وزارت داخلہ کی بڑی کارروائی، لاکھوں دینار کی منشیات ضبط
کویت: کھیروں کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ
کویتی ماہر موسمیات نے درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ ہونے کی توقع ظاہر کر دی
کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافروں کی واپسی کا کوٹہ مقرر
کویتی شہریوں اور غیرملکیوں کی ماہانہ تنخواہوں میں کتنا فرق ہے تفصیلات جاری
کویت ایئرپورٹ 3 مرحلوں میں کھولا جائے گا
کویت کے ولی عہد کے لئے نامزد کردہ شیخ مشال کون ہیں؟