کویت اردو نیوز 12 اکتوبر: موسمِ سرما کی آمد کے پیشِ نظر وزارتِ صحت کویت کی جانب سے انفلونزا اور نمونیہ کی ویکسینیشن کا انتظام کی گیا ہے۔
وزارت صحت نے موسمی انفلوئنزا اور نمونیا کے لیے حفاظتی ٹیکوں کی ویکسینیشن کی مہم چلانے کی رفتار تیز کر دی ہے۔ یہ ٹیکے مدافعتی نظام کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ کورونا انفیکشن کی علامات کو دور کرتے ہیں اور انفلوئنزا کے کے خدشات کو بھی 60 فیصد کم کرتے ہیں۔
ویکسینیشن کےلئے نیچے دی گئی تصویر کے مطابق اپنے مرکزی صحت سے رابطہ کریں۔
Related posts:
کویت: قرنطین کئے جانے پر اہم فیصلہ متوقع
کویت پہنچنے کے لئے نوجوان نے نیا راستہ ڈھونڈ لیا
کویت: تارکین وطن کی اچانک کمی سے مزید مشکلات پیدا ہوں گی
کویت کے علاقے سالمیہ سے متعدد غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا
کویت: انتخابی مہم کے دوران جزوی کرفیو لگ سکتا ہے
کویت ائیر ویز نے 30 فیصد ملازمین کے ساتھ اپنا کام بحال کر دیا
خاتون کو بلیک میل کرنے کے جرم میں کویتی شہری کو 2 سال کی قید با مشقت سنا دی گئی
آرٹیکل 14، 17، 18، 22 اور 24 اقامہ والوں کے لیے اچھی خبر