کوآپریٹو سوسائٹیز کی یونین نے تمام کوآپریٹو سوسائٹیوں اور ان کے ماتحت اداروں میں کیشئیر کاؤنٹر کے تمام مددگاروں کو معطل کرنے اور اگلے نوٹس تک کویتی رضاکاروں کو تفویض کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔
ذرائع نے بتایا کیا کہ یہ فیصلہ وزارت صحت کی ہدایت پر کورونا وائرس سے نمٹنے کے اقدام کے طور پر سامنے آیا ہے۔ملک میں 68 کوآپریٹو سوسائٹیز خدمات انجام دے رہی ہیں جن میں 6800 کارکنان کام رہے ہیں جنکا تعلق ہندوستانی اور بنگالی قومیت سے ہے۔
صفائی کرنے والے کارکنان کے حوالے سے ذرائع نے یقین دلایا کہ کویت میں متعدد مقامات کی بندش کی وجہ سے ان کا کام محدود ہوگیا ہے لہذا وہ انتظامیہ کی نگرانی میں صفائی کا عمل انجام دیں اور جلد اپنے گھروں کو روانہ ہوں۔
Related posts:
موجودہ حالات میں کسی دوسرے ملک میں 14 دن گزار کر کویت جانے کے لئے مکمل ویڈیو
کویت: گہرے بادلوں کے ساتھ بارش کے ساتھ درجہ حرارت 17 سینٹی گریڈ تک گرنے کی توقع
کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے سنہری دن لوٹ آئے
کویت سول ایوی ایشن نے مسافروں کی یومیہ گنجائش بڑھانے کا مطالبہ کردیا
کویت ائیرپورٹ پر سخت اقدام
ہم تارکین وطن کے خلاف نہیں مگر بڑھتی آبادی قبول نہیں
کویت میں مقیم غیرملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس خطرے میں پڑ گئے، وزارت نے بڑا فیصلہ کر لیا
کویت نے ممنوعہ ممالک کی براہ راست پروازیں بحال کر دیں