کویت اردو نیوز 16 نومبر: گہرے بادلوں کے ساتھ طوفانوں کا امکان جبکہ درجہ حرارت 17 سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق موسم جزوی طور پر ابر آلود ہو گا اور جنوب مشرقی علاقوں کی جانب سے تیز ہوائیں چلیں گی۔ گرج چمک کے ساتھ ہوائیں 12 تا 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کے دوران سرگرم ہوں گی جو وقفے وقفے سے طوفان کے ساتھ بارش کا امکان بن سکتی ہے۔
رات کے وقت موسم سرد رہے گا۔ شمال مشرقی علاقوں کی جانب سے آنے والی تیز ہواؤں کی رفتار 12 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کے درمیان ہوگی جبکہ کچھ علاقوں میں دھند پڑنے کے امکان کے ساتھ گہرے بادل چھائیں گے۔
متوقع زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔
Related posts:
کویت: گاڑی ملکیت کی منتقلی اور انشورنس سے متعلق بڑی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
کورونا سے پاک سرٹیفکیٹ لانا لازم
کویت: غیر ملکیوں سے واجبات وصول کرنے کے لیے مزید سرکاری ادارے فورسز میں شامل ہو گئے
ڈیم بنانے کے لیےکویت اور سعودی عرب نے پاکستان کو خطیر رقم دے دی
کویت: صبح 5 سے شام 8 بجے تک ریستورانوں میں بیٹھنے کی اجازت ہو گی
کوئی پاکستانی پائلٹ ہمارے ساتھ کام نہیں کررہا ہے: کویت ائیرویز
کویت: نئی شرائط کے تحت ساحل سمندر پر باربی کیو کرنے کی اجازت دے دی گئی
کویت میں بننے والے 8 جدید پل اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل