کویت اردو نیوز 08 مارچ: کویت میں جزوی کرفیو کے آغاز کے اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق روزنامہ الأنباء نے تصدیق کی کہ وزراء کی مجلس نے منظور شدہ جزوی کرفیو کے آغاز کے اوقات کار میں تبدیلی کا کوئی امکان ظاہر نہیں کیا ہے۔ روزنامہ کے باخبر ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ شام 05 بجے سے صبح 05 بجے تک نافذ کئے جانے والے جزوی کرفیو میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
Related posts:
کویت بھر میں اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی تجویز پر غور
کویت: ایئرپورٹ پر متعدد مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آئے
کویت کے فیلاکا جزیرے کو سیارہ مریخ بنانے کا منصوبہ
کویت: لنک کی بجائے موبائل نمبر پر رقم کیسے منتقل ہو گی؟
کویت میں بارش کے ساتھ درجہ حرارت میں نمایاں کمی کا امکان
کویت: معمول کی زندگی میں سال جولائی 2022 سے پہلے لوٹنا ناممکن ہے
کویت کے علاقے الفاحیل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، غیرملکی جوڑا جاں بحق ہو گیا
ایک سال میں 8،641 ریستوران کے کارکن کویت چھوڑ گئے