کویت اردو نیوز 11 مارچ: سول سروس کمیشن نے میڈیکل اسٹاف کی اضافی رخصت کے تنازعہ کو حل کردیا۔
اضافی رخصت بیلنس ضبط ہوجائے گی انہیں آگے آنے والی چھٹیوں کے حساب میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ سول سروس کمیشن (CSC) نے وزارت صحت میں کام کرنے والے ڈاکٹروں ، ٹیکنیشنز اور انتظامیہ کی چھٹیوں کے بیلنس کے تنازعہ کو دور کردیا۔
روزنامہ السیاسیہ کی رپورٹ کے مطابق سی ایس سی نے وزارت صحت کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر مصطفیٰ ریدا سے کہا کہ وہ وزارت صحت میں کام کرنے والے ملازمین کی چھٹیوں کے بیلنس کو آگے نہ بڑھائیں اور بقیہ رہ جانے والی زائد چھٹیوں کی صورت میں انہیں سول سروس کے قانون کے مطابق ضبط کرلیا جائے گا۔
Related posts:
کویت نے پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے 19 کروڑ سے زائد رقم کے عطیات جمع کر لیے
چرس اگانے کے جرم میں کویت پولیس نے پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا
کویت: کویت ایئرویز نے پاکستان کے لئے اپنی براہ راست پروازیں بحال کر دیں
کویت نے 120000 افراد کو بلیک لسٹ کر دیا
کویت: خیطان کے رہائشیوں کی مشکلات فیملیز کے ساتھ بیچلرز کا رہنا بڑا مسئلہ
بھارتی شہریوں پر کویت میں براہ راست داخلے پر پابندی عائد
کویت میں رہنے والے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اہم خبر
کویت: نیا فنگر پرنٹ سسٹم، پانچ بڑے شاپنگ مالز میں مشینوں کی تنصیب
ذرائع:
عرب ٹائم