کویت اردو نیوز 17 اپریل: تارکین وطن اور ویکسین نہ لگوانے والوں میں سنگین معاملات کی تعداد زیادہ ہونے لگی۔
تفصیلات کے مطابق روزنامہ الرای نے رپوٹ کیا کہ سپریم ایڈوائزری کمیٹی برائے کورونا کے سربراہ ڈاکٹر خالد الجاراللہ نے انکشاف کیا ہے کہ ہسپتال داخل ہونے کی شرح، تشویشناک کیسوں کی تعداد اور ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد میں غیرملکیوں کی تعداد زیادہ ہے۔
ڈاکٹر الجاراللہ نے وبا کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لئے ویکسی نیشن کی اہمیت پر زور دیا۔
Related posts:
کویت: خواتین کے باتھ روم میں خفیہ کیمرہ رکھنا والے مصری اور بھارتی کو سزا سنا دی گئی
کویت وزارت داخلہ اتوار سے کام شروع کر دے گی
کویت ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کی شہریوں اور غیرملکیوں کو سخت وارننگ جاری
کویت: 60 سالہ عمر رسیدہ غیرملکیوں کے اقامہ تجدید کے بارے میں اہم فیصلہ متوقع
کویت: قسطوں پر گاڑیاں دینے کے لئے بینکوں میں ریس لگ گئی
کویت: وزارت داخلہ کے اسٹنٹ سیکرٹری میجر جنرل خالد الدین کورونا کے باعث انتقال کر گئے
کویت: غیرملکیوں کو سرکاری اداروں میں ملازمت کی اجازت دے دی گئی
کویت میں مقیم 60 سالہ غیرملکیوں پر عائد قانون تاحال برقرار
ذرائع:
الرای