کویت اردو نیوز 22 مئی: فائزر ویکسین کی اٹھارویں کھیپ کل کویت پہنچے گی
تفصیلات کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ امارات ایئرلائن کا جہاز کورونا وائرس کے خلاف فائزر بائینٹیک ویکسین کی اٹھارویں کھیپ لے کر کل اتوار کو سہ پہر تین بجے کویت پہنچے گا۔ کویت پہنچنے پر اس کھیپ کو فوری طور پر بچاؤ مراکز (ویکسی نیشن سنٹر) پہنچا کر ذخیرہ کیا جائے گا اور پھر ویکسی نیشن پلیٹ فارم پر رجسٹرڈ اہل افراد کو دی جائے گی۔
Related posts:
کویت میں 23 مارچ "یوم پاکستان" کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
امیر کویت نے صدر پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
کویت واحد خلیجی ملک جہاں تارکینِ وطن کی واپسی پر پابندی عائد ہے
کویت سے عمرہ کے لئے رمضان المبارک کے آخری عشرے کی قیمتیں منظر عام پر آ گئیں
کویت: قومی ائیرلائنز نے سول ایوی ایشن کو پروازوں سے متعلق درخواست دے دی
کویت سے باہر سفر کرنے کی مانگ میں اضافہ
کویت: بارش کے باعث الغزالی ٹنل بند، امدادی ٹیموں کی کاروائیاں جاری
کویت: ہئیر اور بیوٹی صالون کے لئے اہم ہدایات