کویت اردو نیوز 25 مئی: کویت کی وزارت صحت نے 2 ہفتوں میں ویکسین کی دوسری خوراک دینے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت صحت (ایم او ایچ) نے آسٹرازینیکا ویکسین کی دوسری خوراک کا انتظار کرنے والے تمام افراد کو 2 ہفتوں میں ویکسین پلانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق وزارت ان تمام افراد کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک دے گی جن کے پہلی خوراک لینے کے بعد 6 ہفتے مکمل ہوچکے ہیں۔ ذرائع نے روزنامہ کی تصدیق کی کہ کویت میں آکسفورڈ ویکسین کی کھیپ جون میں وزارت صحت کو مل جائے گی۔
Related posts:
فنگر پرنٹس نہ کروانے والوں کے لئے کویتی وزارت کا واضح اور سخت بیان
کویت کی سول آئی ڈی وزارت PACI نے انتباہ جاری کردی
کویت میں 87 ہزار سے زائد گاڑیوں کے غیرملکی مالکان کو وارننگ جاری
کویت: 813 نئے کورونا کیس جبکہ 01 موت کی تصدیق
کویت: سرکاری دفاتر میں تارکین وطن ملازم نہیں ہوں گے: سی ایس سی
کویت میں غیرملکیوں کو اقامہ منتقل کرنے کی بڑی سہولت فراہم کر دی گئی
کویت وزارت صنعت و تجارت کی بڑی کاروائی، متعدد ریسٹورنٹ اور کیفے بند کر دئیے گئے
کویت کی وزارت صحت نے ملک میں نئی بیماری کا الرٹ جاری کر دیا