کویت اردو نیوز 18 جولائی: عیدالاضحٰی کے دوران 43 نئے صحت مراکز کو کام کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عیدالاضحٰی کے دوران قومی ویکسی نیشن مہم تیزی سے جاری رکھنے اور جلد از جلد معاشرتی قوت مدافعت کے حصول کے لئے وزارت صحت نے 43 صحت کے مراکز کو کام کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ روزنامہ الانباء نے عیدالاضحی کے دوران کام کرنے والے 43 ہیلتھ سینٹرز کی فہرست شائع کی ہے جو مندرجہ ذیل ہے:
العاصمہ ہیلتھ ڈسٹرکٹ:
- علی ثنیان الغانم ہیلتھ سینٹر
- حمد الصقر خصوصی مرکز
- میرزا الاحقاقی ہیلتھ سینٹر
- جابر الاحمد صحت مرکز N2
- عبد اللہ عبدالہادی صحت مرکز
- منیرہ الغیار صحت مرکز
حولی ہیلتھ ڈسٹرکٹ:
- الرمیثیة خصوصی صحت مرکز
- سالمیہ ویسٹرن ہیلتھ سینٹر
- صباح السالم جنوبی صحت مرکز
- سلویٰ صحت مرکز
- السلام صحت مرکز
- محمود حاجی حیدر صحت مرکز
- بیان صحت مرکز
- حولی ویسٹرن سینٹر
فروانیہ ہیلتھ ڈسڑکٹ:
- الرابیہ صحت مرکز
- فرونیا مغربی صحت مرکز
- اندلس صحت مرکز
- عبد اللہ المبارک صحت مرکز
- الفردوس صحت مرکز
- مناہی العصیمی صحت مرکز
- جنوبی جلیب سنٹر
- جنوبی العارضیة سنٹر
- صباح الناصر جنوبی ہیلتھ سینٹر
احمدی صحت ڈسٹرکٹ:
- العدان خصوصی مرکز
- الرقہ صحت مرکز
- الصباحیہ الشرقی صحت مرکز
- فحاحیل اسپیشلسٹ مرکز
- علی صباح السالم صحت مرکز
- جابر العلی صحت مرکز
- صباح الاحمد صحت مرکز A
- الراشد صحت مرکز
- خیران ہیلتھ سنٹر الشالیھات
- الخیران رہائشی صحت مرکز
- وفرہ رہائشی مرکز
- وفرا زرعی مرکز
- مبارک الکبیر مغربی صحت مرکز
- فنطاس اسپیشلائزڈ سینٹر
جھرا صحت ڈسٹرکٹ:
- القصر صحت مرکز
- سعد العبداللہ سنٹر ، بلاک 2
- جنوبی صلیبیہ صحت مرکز
- الواحة صحت مرکز
- العبدلی صحت مرکز
- کبد صحت مرکز
Related posts:
کویت: 250,000 غیرملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس ضبط کرنے کا فیصلہ
کویت: 34 ممالک کے تارکین وطن کو واپس لانے کی کوششیں جاری
خاتون کو بلیک میل کرنے کے جرم میں کویتی شہری کو 2 سال کی قید با مشقت سنا دی گئی
کویت: سپریم ایڈوائزری کمیٹی کے سربراہ نے غیر ویکسین شدہ افراد کو عندیہ دے دیا
کویت: ورکنگ ویزوں کا اجراء جلد ہی شروع کئے جانے کا امکان
کویت کی سول آئی ڈی وزارت PACI نے انتباہ جاری کردی
یہودیوں کے ساتھ کاروبار کرنے سے متعلق کویت نے سخت بیان جاری کردیا
کویت کا موسم پورا ہفتہ خراب رہے گا: کویتی ماہر موسمیات