• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, دسمبر 3, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے دوران کویت کا ساحل سمندر عوام کے لئے تفریحی مقام بن گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 22 جولائی: عید کی تعطیلات اور شدید گرم موسم میں ساحل سمندر رہائشیوں اور شہریوں کے لئے نعمت سے کم نہیں۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران ملک میں موسم شدید گرم ہونے کی وجہ سے عوام خاص کر نوجوانوں نے ساحل سمندر کا رخ کیا۔ کرونا وائرس کے وجہ سے بہت سے لوگ بیرونِ ملک سفر کرنے سے قاصر رہے اور کویت کے ساحلوں نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کے دوران خاص طور پر شام کے وقت اعلی درجہ حرارت اور نمی کی شدت کے باوجود ہزاروں شہریوں اور رہائشیوں کو اپنی طرف راغب کیا۔ درجہ حرارت میں شدت ہونے کی وجہ سے صبح کے وقت ساحل سمندر پر جانے والوں کی تعداد

کم رہی خاص طور پر ساحل سمندر پر چھتریوں کی کمی تھی جو براہ راست سورج کی روشنی سے بچاتی ہیں ماہ سوائے کچھ درختوں کے جن کے سائے تلے کبوتروں اور دیگر پرندوں نے سورچ کی تپش سے بچنے کے لئے پناہ لی ہوئی تھی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت میں گلف ریلوے پٹریوں کا کام اسی سال متوقع

ساحل سمندر پر جانے والے کچھ افراد نے روزنامہ الرای کو بتایا کہ ان کے پاس اپنے کنبے کے ممبروں اور دوستوں کے ساتھ خاص وقت گزارنے کے لئے ساحل سمندر کے علاوہ کوئی دوسرا متبادل نہیں ہے۔ ساحل سمندر کے کناروں پر بنے شالے اور ہوٹلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں اور وہ ہمارے لئے موزوں نہیں ہیں۔ بلاجات بیچ پر آنے والے ابو محمد نے بتایا کہ موسم میں نمی اور تیز گرمی کی وجہ سے ان دنوں صبح کے اوقات میں ساحل سمندر پر جانے والوں کی تعداد کم ہے۔ ان کی اہلیہ نے کہا کہ ” ہفتے میں دو بار ساحل سمندر پر آنے اور پرندوں کو کچھ کھانا ڈالنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔” ابو محمد نے مزید کہا کہ

شام چار بجے کے بعد درجہ حرارت میں کمی ہونے کے ساتھ ساحل سمندر پر آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ فیملیاں اور نوجوان سہ پہر چار بجے کے بعد ساحل پر گروپس کی صورت میں آنا شروع ہو جاتے ہیں لیکن وہ بیٹھنے کی تیاری مکمل کرنے سے پہلے ہی سمندر کا رخ کرنے لگتے ہیں تاکہ نمی اور گرمی سے بچنے کے لئے ٹھنڈے پانی میں تیر سکیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: 682 نئے کورونا وائرس 02 اموات 720 صحتیاب

بھارتی شہری رحمان خان نے اشارہ کیا کہ بیشتر تفریحی مقامات کی بندش کے بعد سرکاری تعطیلات پر صرف ساحل سمندر ہی ان کے لئے تفریحی مقام ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ کنبے ساحل سمندر کی صفائی کے حوالے سے ذمہ داری محسوس کرتے ہیں تاہم اس کے برعکس نوجوان طبقہ ساحل سمندر پر بغیر کسی ذمہ داری کے اپنا فضلہ اور کچرا پھینک جاتے ہیں۔

Related posts:

کویت: ماں کا بچوں کو کفالت میں لینے کا قانون ختم

ویزا کویت الیکٹرانک ایپلی کیشن کے ٹرائل ورژن کا آغاز کردیا گیا

کویت کا قومی دن منانے کے لئے شیخ عبداﷲ السالم کلچرل سنٹر کی جانب سے دعوت عام

کویت میں قتل ہونے والی خادمہ کو انصاف مل گیا

برسوں پہلے غیرقانونی طریقے سے کویت میں داخل ہونے والے افغان شہری پکڑے گئے

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کی شوائیخ انڈسٹریل ایریا میں بڑی کارروائی

کویت میں قتل ہونے والی فلپائنی گھریلو ملازمہ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021