• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 9, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت نے پاکستان اور بھارت سمیت 5 ممالک کی براہ راست پروازیں منسوخ کردیں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 28 جولائی: پاکستان ، بھارت ، سری لنکا ، بنگلہ دیش اور نیپال سے کویت کے لئے براہ راست پروازیں 10 اگست تک منسوخ کردی گئیں۔

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تفصیلات کے مطابق کویت ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن DGCA نے ایئر لائنز کو جاری کیے گئے ایک نئے سرکلر میں 5 ممالک سے براہ راست پروازیں اور منسلک پروازیں منسوخ کردی ہیں جس میں پاکستان ، ہندوستان ، سری لنکا ، بنگلہ دیش اور نیپال شامل ہیں۔ ایئر لائنز کے ذریعہ جاری کردہ معلومات کے مطابق تمام بکنگ منسوخ کردی گئی ہیں۔ ان ممالک سے واپس آنے والے مسافروں کے لئے کچھ ایئر لائنز نے بکنگ شروع کردی تھی تاہم اب ان 5 ممالک سے براہ راست پرواز کرنے والے مسافروں کے لئے 10 اگست 2021 تک بکنگ منسوخ کردی ہے اور مزید بکنگ روک دی گئی ہیں۔

تاہم DGCA نے کابینہ کے اس فیصلے پر عمل درآمد کیا ہے جس میں جائز رہائشی اقاموں کے ساتھ کویت میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ انہیں 14 دن تک کسی تیسرے ملک میں قرنطین کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ملک میں نچلے اور درمیانے درجے کے بادلوں کے جاری رہنے کی توقع ہے: محکمہ موسمیات کویت

تارکین وطن کو داخلے کی اجازت دینے سے متعلق کابینہ کے فیصلے کے تحت ایسے ممالک سے آنے والے افراد کے لئے جو براہ راست تجارتی پروازوں سے ملک میں داخل نہیں ہوسکتے ان کے لئے 14 دن تک ٹرانزٹ اسٹیشن میں رہنے کی شرط کو منسوخ کردیا گیا ہے تاہم کویت ائیرپورٹ آنے والے تمام مسافروں کو چار شرائط کو پورا کرنا ہوگا جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:

درست رہائشی اقامہ اور منظور شدہ ویکسین میں سے ایک ویکسین کی دو خوراکیں وصول کرنا۔ پرواز کی تاریخ سے 72 گھنٹے پہلے کا PCR ٹیسٹ فراہم کرنا۔ گھریلو قرنطین کے پہلے 3 دن کے دوران ایک اور ٹیسٹ کروانا اور نتیجہ منفی آنے کی صورت میں قرنطین کی شرط ختم ہوجائے گی۔

جہاں تک گھریلو ملازمین کی بات ہے کویتی خاندانوں کی حفاظت اور صحت کو یقینی بنانے کے لئے ادارہ جاتی قرنطین کی ضرورت ہے۔ باخبر ذرائع نے روزنامہ الانباء کو بتایا کہ 16 سال سے کم عمر کو ویکسین کی ضرورت نہیں۔ یکم اگست سے کویت پہنچنے سے قبل غیر ملکیوں کے بچوں اور بیرون ملک سفر کرتے وقت کویتی بچوں کو ویکسین حاصل کرنے کی شرط سے استثنیٰ حاصل ہے۔

Related posts:

ملک برطانیہ الزبتھ دوئم کی وفات پر امیر کویت کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار

کویت میں رمضان المبارک کی برکتیں، فلاحی و خیراتی کاموں میں اضافہ

کویت: صحراؤں میں کیمپنگ کرنے والوں کے لئے میونسپلٹی نے اہم اعلان کردیا

کویت کی جدید الزور ریفائنری نے بڑا ہدف حاصل کرلیا

کویت کی سب سے بڑی مسجد "مسجد الکبیر" میں نمازیوں کی رونقیں لوٹ آئیں

کویت کے وزٹ اور فیملی ویزے تاحال معطل

35 ممنوعہ ممالک کے شہری 21 فروری کے بعد کویت میں داخل ہو سکتے ہیں

کویت: کورونا ایمرجنسی ٹیم نے موسم بہار میں کیمپنگ کے لئے سفارشات کر دی

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف
کویت

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی
کویت

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی
کرائم

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کرائم

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء
کویت

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا
کویت

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری
کویت

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ
کویت

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021