کویت سٹی 09 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 833 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 52,840 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 382)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 536 کویتی شہری
- 297 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 08 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 173 فروانیہ گورنریٹس
- 254 احمدی گورنریٹس
- 200 جہرہ گورنریٹس
- 136 حولی گورنریٹس
- 70 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 40 جابر العلی
- 36 سعد العبدللہ
- 35 صباح السالم
- 34 العیون
- 32 العارضیة
- 30 المنقف
Related posts:
کویت: سالمیہ میں واقع معروف میڈیکل سنٹر کیخلاف وزارت صحت کی بڑی کاروائی
کویت پولیس نے جادو ٹونا کرنے والے غیرملکی کو دھر لیا
کویت: طالب علموں کی بجائے اساتذہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے
کویت میں گاڑیوں میں ظاہری تبدیلی کرنے والوں کی شامت آ گئی
کویت میں رہ کر اسرائیل کی حمایت کرنا بھارتی نرس کو بہت مہنگا پڑ گیا
دنیا کی کم عمر ترین پائلٹ خواتین کی فہرست میں کویتی خاتون بھی آ گئی
کویت: بائیو میٹرکس کروانے کی آخری تاریخ دے دی گئی
کویت: تارکین وطن کے متعدد شعبوں میں اہلیت کے امتحان کا فیصلہ