• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 9, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت میں معمولات زندگی بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 20 اکتوبر: تقریباً 2 سال کے لمبے عرصے کے بعد کویت میں معمولات زندگی بحال کرنے کا سرکاری طور پر اعلان کر دیا گیا۔

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ اطلاعات و نشریات کے سربراہ اور حکومت کے سرکاری ترجمان طارق المزم نے بیان کیا کہ کویت میں زندگی معمول پر آنے والے اقدامات پر عملدرآمد کرنے کے لیے وزراء کونسل نے ایک غیر معمولی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں وزیر اعظم عزت مآب شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے احتیاط تدابیر اپناتے ہوئے معمول کی زندگی میں واپسی کا اعلان کیا کیونکہ کویت بتدریج واپسی کے منصوبے کے پانچویں مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور ریستورانوں کے لیے احتیاطی تدابیر کو ختم کر رہا ہے۔ وزراء کی کونسل نے اپنے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا کہ وزارت اوقاف اور

اسلامی امور کو یہ یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں جس میں اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ نمازی ویکسین شدہ ہیں جبکہ مساجد میں نماز پڑھنے والے ماسک کا استعمال کریں اور نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے جائے نماز گھر سے لائیں۔ ماسک پہننے کا فیصلہ کھلے علاقوں میں نہیں بلکہ بند جگہوں پر ضروری ہے۔ ریستورانوں اور کیفوں میں ماسک پہننا ضروری نہیں ہے جبکہ

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت کی مساجد میں صفیں بند کرنے کی تیاریاں شروع

شادیوں اور سماجی تقریبات میں ماسک پہننا اور ویکسین شدہ افراد کو اجازت دینے کا اطلاق 24 اکتوبر بروز اتوار سے لاگو ہو گا۔ کونسل نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن کو کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے کو اتوار سے مکمل صلاحیت کے ساتھ چلانے کے منصوبے کے تیسرے مرحلے پر عمل درآمد کے لیے تفویض کرنے کا فیصلہ کیا۔ کابینہ نے وزارت داخلہ اور پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کو ہدایت کی کہ وہ کویت کے لیے ہر قسم کے ویزے دوبارہ شروع کریں جو قواعد و ضوابط کے مطابق ویکسین شدہ افراد کے لئے ہوں جیسا کہ وبائی بحران سے قبل اور کابینہ کی قرارداد نمبر (971) کے مطابق 18 اگست 2021 کو کویت ریاست میں داخل ہونے والے مسافروں پر لاگو ہونے والے قوانین کے مطابق تھا۔

Related posts:

کویت: کمرشل وزٹ ویزے کو ورک پرمٹ پر منتقل کرنے کی اجازت دے دی گئی

کویت: قرقیعان تہوار کیا ہے اور یہ کیوں منایا جاتا ہے؟ جانئے

کویت کے آسمانوں میں برطانوی جہازوں ریڈ ایروز کا شاندار مظاہرہ

کویت میں پاکستانی شہری کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا

کویت کی سویڈن میں قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کی شدید مذمت

کویت ائیرپورٹ پر مسافروں کی یومیہ گنجائش بڑھائی جائے: جنرل سول ایوی ایشن

کویت میں آئندہ چند دنوں میں بارش کا امکان ہے: ماہر موسمیات

کویت: ماسک نہ پہننے پر جرمانہ عائد کرنے کا مسودہ قانون

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف
کویت

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی
کویت

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی
کرائم

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کرائم

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء
کویت

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا
کویت

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری
کویت

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ
کویت

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021