• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 9, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بھارت سے کویت آنے والی گھریلو ملازمہ ویزا ایجنٹ کے ہتھے چڑھ گئی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 02 جون: کویت میں بطور ایک گھریلو ملازمہ کام کرنے والی بھارتی خاتون کی جانب سے ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں وہ بھارت میں موجود اپنے خاندان سے اسے بازیاب کرانے کی درخواست کر رہی ہے۔

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تفصیلات کے مطابق کویت میں مقیم بھارتی ریاست آندھراپردیش کے شہر تروپتی سے تعلق رکھنے والی ہندوستانی گھریلو ملازمہ نے اپنی بازیابی کے لیے ہندوستان میں اپنے اہل خانہ سے مدد طلب کی جہاں اس پر مبینہ طور پر تشدد کیا جاتا ہے اور اس کی مرضی کے خلاف اسے حراست میں رکھا گیا ہے۔ گھریلو ملازمہ کے ویڈیو کلپ کی بنیاد پر پریشان حال اس کے شوہر نے بھارتی مقامی میڈیا سے اس امید پر رجوع کیا کہ وہ کویت کے ہم منصبوں کو اس کی مدد کے لیے اپنا پیغام پہنچائیں۔ ایک واٹس ایپ ویڈیو پیغام میں سراوانی نامی گھریلو ملازمہ نے کہا کہ یہاں اس کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے اور اسے

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

ایک راجہ نامی ویزا ایجنٹ نے گھر میں قید کر رکھا ہے۔ میں جس گھر میں کام کرتی تھی وہاں کی سختیاں برداشت نہ کر سکی میں نے اس ایجنٹ سے نوکری بدلنے کے لیے کہا۔ میرے کام چھوڑنے کے بعد اس نے اور اس کے ساتھی باواجی نے مجھے چار دن پہلے ایک کمرے میں بند کر دیا اور

مجھے جسمانی اور ذہنی طور پر تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں”۔ اس نے ویڈیو پیغام میں اپنے شوہر کو جلد از جلد کویت آنے کی درخواست کی ہے۔ اس نے مزید کہا کہ اسے کھانے بھی نہیں دیا جارہا۔ سراوانی کے اہل خانہ نے بتایا کہ اس نے کویت میں اپنی مالی حالت کی وجہ سے ملازمت اختیار کی تھی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ راجہ اور باواجی نے اسے ایک گھر میں نوکری پر لگوایا جہاں اسے صبح سے آدھی رات تک اکثر بغیر کھانا کھائے کام کرنا پڑتا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے متعدد بار ایجنٹ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر ایجنٹوں سے رابطہ کرنے کی ان کی بار بار کوششیں بے سود گئیں ہیں۔

Related posts:

کویت میں شیخ جابر الاحمد الصباح کی 17 برسی آج منائی جارہی ہے

کویت میں بارش کے ساتھ درجہ حرارت میں نمایاں کمی کا امکان

کویت سول سروس کمیشن نے کام میں بتدریج واپسی کا طریقہ کار طے کر لیا

06 ماہ سے زائد کویت سے باہر رہنے والے غیرملکیوں کے لیے اچھی خبر

فیس بک اور ٹک ٹاک ایک بار پھر سے کویت میں نمبر ون پر آ گئے

کویت: معمول کی زندگی میں سال جولائی 2022 سے پہلے لوٹنا ناممکن ہے

کویت کے پٹرول پمپوں پر لمبی قطاریں، پٹرول بھرنے والے عملے کی شدید کمی

کویت: 60 سالہ افراد کے اقامہ تجدید کی مناسب فیس کا تعین

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف
کویت

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی
کویت

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی
کرائم

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کرائم

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء
کویت

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا
کویت

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری
کویت

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ
کویت

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021