• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت میں موٹرسائیکل ڈیلیوری نیا قانون لاگو، خلاف ورزی پر ملک بدری کا حکم

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 06 نومبر: کویت میں ہائی ویز پر موٹر سائیکلوں کی "ڈیلیوری” پر پابندی، فیصلے پر عملدرآمد کل سے ہو گا، عدم تعمیل کرنے والے بائیکر کو ملک سے نکال دیا جائے گا۔

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تفصیلات کے مطابق باخبر سیکیورٹی ذرائع نے روزنامہ الرای کو شاہراہوں پر ” موٹر سائیکل ڈیلیوری” پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد کا انکشاف کیا جسے وزارت داخلہ نے کل اتوار سے نافذ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس فیصلے پر عمل درآمد فیڈریشن آف ریسٹورنٹس اینڈ ڈیلیوری کمپنیوں کے ساتھ اس معاہدے کے بعد کیا گیا ہے کہ ہر موٹر سائیکل میں ایسے آلات نصب کیے جائیں گے جو موٹر سائیکل سوار کو چلنے کا راستہ دکھا سکیں گے۔ ٹریفک کی خلاف ورزی پر قانونی اقدامات کرنے اور دوبارہ خلاف ورزی کی صورت میں موٹر سائیکل سوار کو قانون کی پاسداری اور احترام نہ کرنے پر

ملک بدر کر دیا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے یہ شرط عائد کی کہ تمام ڈیلیوری کمپنیاں اور ریستوران ڈیلیوری بائیک کے ڈرائیوروں کو پابند کریں کہ وہ ہیلمٹ پہننے سے متعلق احتیاطی تقاضوں کی پابندی کریں اور موٹر سائیکل کے باکس پر ایک عکاس اسٹیکر لگائیں تاکہ دوسرے موٹر سوار اسے رات کے وقت دیکھ سکیں۔ ذرائع نے باور کرایا کہ

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت کے وزیر صحت نے ملک میں نئے کورونا وائرس کی صورتحال سے آگاہ کردیا

شاہراہوں پر گ موٹر سائیکل پر کی جانے والی ڈیلیوری پر پابندی اور ایک گورنری سے دوسرے گورنری میں نہ جانے کا فیصلہ بڑی تعداد میں ہونے والے ٹریفک حادثات کی وجہ سے کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیلیوری کرنے والے کارکنان شدید زخمی اور بعض اوقات ایسے حادثے ان کی موت کا باعث بن جاتے ہیں۔ اس فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والے کارکنان کو گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے گی جبکہ دوبارہ خلاف ورزی کرنے پر موٹر سائیکل کو ضبط کر لیا جائے گا اور اس کے ڈرائیور کو ملکی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ملک سے نکال دیا جائے گا۔

Related posts:

کویت کے رہائشیوں کو بایومیٹرک فنگر پرنٹنگ جلد از جلد مکمل کرنے کی تلقین

کورونا متاثرین میں کویتی شہریوں کی تعداد غیرملکیوں سے تجاوز کر چکی ہے: ترجمان وزارت صحت

کویت کی کرونا سپریم کمیٹی نے نجی نرسریوں کو دوبارہ کام شروع کرنے کی منظوری دے دی

کویت میں 09 چھٹیاں، ہوائی ٹکٹوں کی قیمتیں آسمان کو چھو گئیں

کویت کی مساجد میں رمضان المبارک کی تمام سرگرمیوں اور پروگراموں کی واپسی کا اعلان

کویت: شیشہ (حقہ) کی بحالی کے لئے کیفے مالکان کا وزارت صحت کے دفتر میں مظاہرہ

کویت کی سڑکوں پر ٹریفک کم کرنے کے لیے نئے لائحہ عمل پر کام شروع کردیا گیا

بوسٹر خوراک کے باوجود کویت کے سفری طریقہ کار میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف
کویت

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی
کویت

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی
کرائم

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کرائم

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء
کویت

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا
کویت

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری
کویت

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ
کویت

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021