کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 887 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 28649 ہو گئی ہے۔
اموات کے 6 نئے واقعات (کل 226)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
314 کویتی شہری
201 بھارتی شہری
115 مصری شہری
96 بنگلہ دیشی شہری
161 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
300 فروانیہ گورنرزیٹس
216 احمدی گورنرزیٹس
173 جہرہ گورنرزیٹس
117 حولی گورنرزیٹس
81 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے جن میں:
76 جلیب الشویخ
74 فروانیہ
42 خیطان
39 ابدالی
38 منقف
36 الواخہ
Related posts:
کویت واپس آنے کے لیے نیا ویزہ لینے کی شرط عائد کر دی گئی
کویت: واٹس ایپ پر ہونے والا فراڈ پھر سے واپس آ گیا
کویتی فوج میں خواتین کے حجاب پہننے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: قانونی ماہرین
کویت: سول سروس کمیشن نے غیر ملکی اساتذہ کو متبادل پالیسی سے خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی
کویت: عید کے موقع پر قبرستان صبح 05 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
نشے کی علت سے کویتی نوجوانوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
کویت: ممنوعہ ممالک کی تعداد 32 ہو گئی افغانستان بھی لسٹ میں شامل
کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پاسپورٹ لازمی