کویت اردو نیوز 30 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 412 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 84,636 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 530)
شفایابی کے 657 کیس (کل 76,650)
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 81 فروانیہ گورنریٹس
- 120 احمدی گورنریٹس
- 76 جہرہ گورنریٹس
- 80 حولی گورنریٹس
- 55 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: الجہرہ میں واقع غیرملکیوں کے کلینک کو دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا
کویتی شہری اور غیرملکی یومیہ کتنا پٹرول خرچ کرتے ہیں تفصیلات سامنے آ گئیں
کویت میں ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ ایک بار پھر متحرک ہو گئے
عالمی بحران کے باوجود کویتی دینار دنیا کی مضبوط ترین کرنسی قرار
کویت: سال کے آخر تک مزید 1840 غیرملکیوں کی نوکریاں ختم ہونے کے امکانات
کویت نے 120000 افراد کو بلیک لسٹ کر دیا
کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خصوصی اپیل
کویت میں مقیم 60 سالہ غیرملکیوں کے لئے اچھی خبر