کویت سٹی 19 جون: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق الشامیة اور شویخ کوآپریٹو سوسائٹی (جمعیہ) کو کورونا انفیکشن کے خدشات کے باعث بند کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق الشامیة اور شویخ کوآپریٹو سوسائٹی کی جانب سے ملازمین میں سے ایک کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاع دی۔ صحت کے اصولوں کے مطابق طریقہ کار پر عمل کیا گیا جس کے تحت کوآپریٹو (برانچ 8) کو حفظان صحت اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے پیش نظر بند کردیا گیا ہے۔
حوالہ: عرب ٹائمز
Related posts:
کویت کے ماہر فلکیات نے سخت سردی کی پیشن گوئی کر دی
معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کویت: بھارتی شہری کی مسجد کے اندر خودکشی کرنے کی کوشش
کویت: خودکشی کی شرح میں اضافہ 4 ماہ میں متعدد خودکشی کے واقعات درج
کویت میں کورونا کی موجودہ صورتحال سے متعلق بیان سامنے آ گیا
غیرملکیوں سے اقامہ تجدید کے عوض کویت کو کروڑوں دینار اکٹھا ہو گئے
کویت میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ، بھارتی شہری سب سے آگے
کویت: جعلی پولیس اہلکار کی غیرملکی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی