کویت سٹی 27 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 688 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 44,391 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 344)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
444 کویتی شہری
244 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
149 فروانیہ گورنریٹس
194 احمدی گورنریٹس
173 جہرہ گورنریٹس
91 حولی گورنریٹس
81 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
36 العیون
33 الرقة
31 جابر العلی
30 سعد العبدللہ
29 ابدالی
28 فروانیہ
Related posts:
کویت: صفائی کا کام کرنے والا ملازم ڈاکٹر کی ذمہ داریاں نبھاتے پکڑا گیا
کویت کابینہ کا کورونا بحران کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد
کویت: پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی ماہرین اسی ماہ کویت آئیں گے
کویت: ادارہ جاتی قرنطین کے لئے ہوٹلوں کی فہرست جاری کر دی گئی
کویت شوائخ انڈسٹریل ایریا میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار
کویت واپس آنے والوں کے ہوم قرنطین سے متعلق سول سروس کمیشن کا اہم فیصلہ
کویت کے لیے 35 ممنوعہ ممالک کی براہ راست پروازیں بحال ہونے کی توقع
ہم غیرملکیوں کے نئے قانون کی اجازت نہیں دیں گے: ممبر کویت پارلیمنٹ