• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, فروری 10, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

اسلامک ایجوکیشن کمیٹی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز13 اگست: کویت میں اسلامک ایجوکیشن کمیٹی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام جمعیة الاصلاح کویت کے مرکزی ہال میں کیا گیا۔ اس پر وقار تقریب میں ہر مکتبہء فکر اور ہر عمر کے افراد نے بھر پور شرکت کی اور وطن سے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔ لوگوں کا جذبہ قابل دید تھا۔ سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کویت کی طرف سے سفیر محترم ملک محمد فاروق اور ان کے سینئر عملہ نے شرکت کی۔

سفیر محترم ملک محمد فاروق نے پروگرام کو سراہا اور اسلامک ایجوکیشن کمیٹی یوتھ ونگ کی بہت خوبصورت الفاظ میں تعریف کی، پروگرام میں گہری دلچسپی لی اور شرکاء کو خراج تحسین پیش کیا۔ سفیر محترم ملک محمد فاروق نے سامعین اور حاضرین کو اس بات کی تاکید کی کہ نظریہ پاکستان کو نئی نسل کو سمجھانا ہماری ذمہ داری ہے ۔

سفیر پاکستان برائے کویت ملک محمد فاروق 

سفیر محترم ملک محمد فاروق نے اس طرح کے اور بھی پروگرام منعقد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کے صدر نوید پاشا نے نوجوانوں کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اگر نوجوانوں کی بہتر رہنمائی کی جائے اور ان کو اپنی صلاحیتوں بروئے کار لانے کا موقع دیا جائے تو یہ نوجوان وطن عزیز کی تعمیر اور ترقی میں نمایاں کردار ادا کرسکتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  اولاد کی نعمت سے محروم متعدد کویتی خاندانوں نے لاوارث بچے گود لے لئے

جاوید اقبال: صدر اسلامک ايجوکيشن کمیٹی کویت 

اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے صدر جاوید اقبال نے حاضرین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس گرم موسم میں اتنی بڑی تعداد میں اکٹھے ہو کر اپنی حب الوطنی کا اظہار کیا۔ خواتین سے مخاطب ہوئے انہوں نے کہا کہ ” خواتین کا اتنی بڑی تعداد میں اس پروگرام میں شریک ہونا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ یہ وطن آنے والی نسل کے ہاتھوں میں محفوظ ہے”۔

بچوں کی کارکردگی اور اساتذہ کی محنت کو بھی سنہری الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ یوتھ ونگ کے ٹیم ورک کو سراہا اور ان کی کاوشوں کی تعریف کی۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

اپنے اختتامی اور کلیدی خطاب میں تحریک آزادی پاکستان پر روشنی ڈالی گئی، موجودہ حالات کا تذکرہ کیا اور ملک کی ترقی کے لئے اس بات پر زور دیا کہ آج پھر اسی جذبے اور ولولے کی ضرورت ہے جس طرح حصول پاکستان کے لئے ہر طبقہ کے لوگوں نے کردار ادا کیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  فریضہ حج 2021 کے لیے کورونا ویکسین لینا لازم قرار

صدر صاحب نے اس بات پر زور دیا کہ جس طرح تحریک آزادی میں ہمارا نعرہ ہر زبان پر تھا “پاکستان کا مطلب کیا لا اله الا الله” اسی طرح ہمیں مملکت خدا داد میں کلمہ والا نظام رائج کرنے کی بھر پور کوشش کرنا ہے۔

گذشتہ 75 سال سے ہم نے بہت تجربے کر لئے مگر کامیابی دور دور تک نظر نہ آئی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنے عہد کی پاسداری کریں اور اس وطن کو اس کی اساس کے نظام پر قائم کریں۔ ہماری ساری کی ساری جدوجہد اللہ کے دین کو قائم کرنا ہے تاکہ لوگ اللہ کی برکات اور فیوض سے بہرہ مند ہو سکیں۔

اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کے صدر نے اپنے پر جوش خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ ہم تعمیر انسانیت اور اصلاح معاشرہ کے ذریعے اس وطن کو عظیم تر بنائیں گے، ان شاء الله۔ علامہ مولانا ملک محمد ارشاد نے ملک کی ترقی اور خوشحالی اور حاضرین کے لئے پر سوز الفاظ میں اللہ رب العزت کے حضور دعا فرمائی۔ تقریب کا اختتام پر تکلف عشائیہ سے ہوا۔

Related posts:

کویت: PCR ٹیسٹ کے لئے لیبارٹریوں کی تعداد بڑھائے جانے پر غور

کویت: سالمیہ میں بیوی کو قتل کرنے کے بعد بھارتی شہری نے خودکشی کر لی

کویت میں اولے گرنے کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ملک کے 30 ویکسی نیشن مراکز شام 3 بجے سے رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے

کویت کے ذبح خانوں میں تقرریوں کے نظام کے تحت قربانیاں انجام دی گئیں

سابق مرحوم امیر کویت کے بڑے بیٹے شیخ ناصر الصباح الأحمد الصباح انتقال کر گئے

کویت: ڈیزل چوری کے الزام میں دو پاکستانی شہری گرفتار

کویت: کامیاب انتخابات پر امیر کویت اور ولی عہد کی مبارکباد

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021