کویت سٹی 11 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 478 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 54,058 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 386)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 310 کویتی شہری
- 168 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 10 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 90 فروانیہ گورنریٹس
- 204 احمدی گورنریٹس
- 93 جہرہ گورنریٹس
- 38 حولی گورنریٹس
- 53 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 25 الصباحیة
- 25 الرقة
- 24 الصليبیحة
- 22 الظہر
- 21 جابر العلی
- 19 القصور
Related posts:
ترکی جانے والے سیاحوں میں کویتی شہری دوسرے نمبر پر آ گئے
کویت وزارت صحت کا ایک دن میں 95،000 افراد کو ویکسین دینے کے ریکارڈ
90 خواتین کو جج مقرر کر کے کویت نے عرب دنیا میں تاریخ رقم کردی
کویت: My Identity ایپلیکیشن کو اپڈیٹ کرنے کی تیاری
کویت کے قومی دن اور یوم آزادی کے موقع پر سخت سکیورٹی نافذ کر دی گئی
تارکین وطن کو کم کرنے کا بل پیش
کویت میں خودکشی کرنے میں رجحان میں اضافہ ہونے لگا
کویت: 160 جعلی انجینئرنگ ڈگریاں پکڑی گئیں