• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جنوری 14, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ماں باپ کی آنکھوں کے سامنے ہی ان کا 8 سالہ بیٹا مگر مچھ کی خوراک بن گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 03 دسمبر: ایک 8 سالہ بچے پر مگر مچھ نے اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنی فیملی کے ساتھ دریا پر پانی کے اندر تھا۔ یہ واقعہ وسطی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا کے شہر لیمن میں واقع دریائے میٹینا میں پیش آیا،

جہاں 8 سالہ جولیو اوٹیرو فرنانڈیز اپنے والدین، چار بہن بھائیوں اور دیگر رشتہ داروں کے ساتھ دریا میں مچھلی کے شکار کیلئے گیا تھا۔

30 اکتوبر کی دوپہر 2 بجے 8 سالہ بچہ اپنے والدین، چار بہن بھائیوں اور دیگر رشتہ داروں کے ساتھ ماہی گیری کے سفر کے دوران وقت گزارتے ہوئے مگرمچھ کا شکار ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق جولیو گہرے پانی میں کھڑا ہوا تھا جب مگر مچھ نے اس پر اس کے والدین کی نظروں کے سامنے ہی حملہ کیا اور اسے گھسیٹتے ہوئے پانی کے اندر لے گیا۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ مگر مچھ نے حملہ اتنی تیزی کے ساتھ کیا کہ بچے کا سر جسم سے جدا ہوگیا، اس کے بعد مگر مچھ اسے اندر لے گیا، اس دوران بچے کے والدین بے بسی سے اپنے لختِ جگر کے ٹکڑے ہوتے دیکھتے رہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بحرین میں جعلی سعودی نوٹ مارکیٹ میں چلانے کے جرم میں ایشیائی شخص قید

دردناک واقعے کو یاد کرتے ہوئے، بچے کے والد اوٹیرو نے نیویارک پوسٹ کو بتایا کہ "میری بیوی اور میرے لیے سب سے مشکل چیز مگرمچھ کو اپنے بیٹے کی لاش کے ساتھ تیرتا ہوا دیکھنا تھا۔”

"ایک مفروضہ یہ تھا کہ مگرمچھ بچے کی لاش کو کسی بل یا غار میں لے گیا لیکن ہم نہیں جانتے کہ وہ غار کون سا ہو سکتا تھا اقر نہ ہی ہم یہ جانتے تھے کہ وہ کون سا مگرمچھ ہے جس نے بچے کو نگلہ ہے کیونکہ وہاں اور کئی مگرمچھ تھے اس لیے ایک نقطہ پر توجہ مرکوز کرنا بہت مشکل تھا۔”

نیویارک پوسٹ کے مطابق بچے کی بہیمانہ موت کے تقریباً ایک ماہ بعد ایک نامعلوم شکاری نے مبینہ طور پر علاقے میں ایک مگرمچھ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

جب مقامی لوگوں نے اس درندے کے پیٹ کو کاٹ کر دیکھا تو اس کے اندر سے بالوں اور ہڈیوں کے ٹکڑے دریافت ہوئے جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ جولیو کی باقیات ہیں۔

Related posts:

امارات میں رمضان کا چاند کل دیکھا جائے گا

عمان: وزارت صحت نے ویزا کیلئے درکار میڈیکل ٹیسٹ کیلئے سیلف سروس کا آغاز کردیا

تمام خلیجی ممالک کے سربراہان سعودی عرب پہنچ گئے

نیپال سے دبئی اڑان بھرنے والی فلائی دبئی کے طیارے میں ٹیک آف کے بعد آگ لگ گئی

سلطنت عمان نے نوکریوں کے دروازے کھول دیئے

بیرون ملک حج کمپنیوں سے درخواستوں کی وصولی شروع

سعودی عرب میں نئے میوٹینٹ وائرس اومیکرون Omicron کا پہلا کیس درج

امارات: پنشن اتھارٹی نے سروس کی مدت کے بارے میں جاری افواہوں کی تردید کر دی

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021