کویت سٹی 17 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 622 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 76,827 ہو گئی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 16 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
اموات کے 01 نئے واقعات (کل 502)
شفایابی کے 498 کیس (کل 68,633)
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 128 فروانیہ گورنریٹس
- 168 احمدی گورنریٹس
- 130 جہرہ گورنریٹس
- 100 حولی گورنریٹس
- 96 دارالحکومت کویت
Related posts:
16,000 غیر ملکیوں کے انجینئرنگ اور اکاؤنٹنگ سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال جاری ہے
مزید پاکستانی افرادی قوت کو کویت لانے کی کوششیں جاری ہیں: سفیر پاکستان
14 کویتی اور 01 بحرینی خاتون نے دنیا کو دنگ کر دیا
تمباکو نوشی کے معاملے میں کویت خلیجی ممالک میں پہلے نمبر پر آ گیا
کویت میں ورک پرمٹ کی تجدید اور اجراء کے لیے ٹیسٹ شرط ہوں گے
وزٹ پر کویت آنے والا بھارتی دردناک موت کا شکار ہو گیا
کویت میں ماہ رمضان کے اخراجات میں دوگنا اضافہ ہو جاتا ہے: سروے
جزوی کرفیو شروع ہونے سے پہلے کویت کی سڑکوں پر زبردست ٹریفک جام