کویت اردو نیوز، 7جون: کراچی ائیرپورٹ پر قطر ائیر لائن کی پرواز نے میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی کیونکہ دوران پرواز جہاز میں ہی بچہ کی ولادت ہوئی۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) کے مطابق قطر ائیرلائن کی پرواز دوحہ سے منیلا جا رہی تھی کہ دوران پرواز خاتون مسافر نے ایک بچہ کو جنم دیا۔
سی اے اے کیمطابق فلائیٹ لینڈنگ کے بعد وزارت صحت کے حکام نے زچہ اور بچہ کو کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق 33 سال کی غیر ملکی خاتون مسافر کا نام ہر موسیلو ہے، جبکہ زچہ و بچہ دونوں صحت مند ہیں
Related posts:
پیشہ ورانہ لائسنس ٹیسٹ کی تاریخ میں ترمیم کرنے کےلیےکیا کریں ؟
متحدہ عرب امارات: بھارتی شہری نے 5 کروڑ روپے کی بڑی رقم پولیس کے حوالے کر دی
اسلام برطانیہ میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا
متحدہ عرب امارات نے ملک کے تمام مسلمانوں سے جمعرات کی شام کو ہلال کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی
دبئی : قرآنی پارک میں 50 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
سعودی پبلک پراسیکیوشن نے مملکت میں ملاوٹ شدہ مصنوعات پر جرمانے کا اعلان کیا ہے
شارجہ میں دوران ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑنے والے غیر ملکی کو معجزانہ طور پر بچا لیا گیا
دبئی: ہسپتال ڈرون کے ذریعے مریض کے گھر ادویات پہنچانے میں کامیاب