کویت اردو نیوز 17 ستمبر: PACI کے اوقات کار میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے سول انفارمیشن نے جنوب السرہ کی مرکزی عمارت میں سول شناختی کارڈ حاصل کرنے کے خواہاں افراد کے لئے رات 8 بجے تک کام کے اوقات میں توسیع کردی ہے۔ یہ قدم کویتی شہریوں اور غیر ملکیوں کے اس ہجوم کو کم کرنے کے لئے اٹھایا گیا ہے جو سول آئی ڈی وصول کے لئے جمع ہوتے ہیں۔
یہ خبر بھی ضرور پڑھیں: کورونا سے محفوظ ممالک کی فہرست میں کویت بھی شامل
کام کے نئے اوقات اب صبح 6 بجے سے شام 8 بجے تک (14 گھنٹے) کردیئے گئے ہیں۔
Related posts:
امریکہ میں کامیاب طبی معائنے کے بعد امیر کویت یورپ روانہ ہو گئے
جعلی کویتی شہریت حاصل کرنے والا سعودی شہری پکڑا گیا، سخت سزا سنا دی گئی
نومولود بچوں اور سپشل کیسوں کو کویت آنے کی اجازت ہو گی
کویت: قرنطین کو 7 دن تک محدود کرنے کی تجویز پیش
کویت: عمر رسیدہ غیرملکیوں کا تنازعہ کب حل ہو گا متوقع مدت بتا دی گئی
کویت کے فوجی محکموں میں خواتین کو بطور افسر بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
کویت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ڈیلیوری پر پابندی عائد کر دی
20 فیصد کویتی بچوں کو ذیابیطس ہونے کا خطرہ لاحق ہے: محققین
ذرائع:
عرب ٹائمز