کویت اردو نیوز 21 ستمبر: وزراء کونسل کے اجلاس کے نتائج اور فیصلے میں آج بھی کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔
تفصیلات کے مطابق روزنامہ الرای کے باخبر ذرائع کی رپورٹ کے مطابق آج بروز پیر وزراء کونسل کا باقاعدہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کئی اہم فیصلے متوقع تھے تاہم آج کے اجلاس میں بھی 34 ممنوعہ ممالک کی فہرست میں کوئی ترمیم نہیں کی گئی اور ان پر تا حال پابندی برقرار ہے جبکہ قرنطین کی مدت کو 14 دن سے کم کرنے کے فیصلے پر بھی کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔
واضح رہے کہ ممنوعہ ممالک کی فہرست میں اس وقت 34 ممالک شامل ہیں جبکہ ملک میں آنے والے افراد کے لئے قرنطین کی مدت 14 دن ہے۔
Related posts:
ریاست کویت اور سکیورٹی فورسز کو تنقید کا نشانہ بنانے پر غیرملکی ملک بدر
وزٹ ویزہ کی معیاد بڑھا دی گئی
کویت میں شہری و غیرملکی ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ
غیرملکی افراد پر کویت میں پابندی کا فیصلہ تاحال قائم ہے
کویت میں درزیوں کا بحران، عیدالفطر کے کپڑے سلوانے والے سر پکڑ کر بیٹھ گئے
کویت میں پیاز کا بحران، قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہو گیا
کویت نے رمضان المبارک میں کام کے اوقات کار کا اعلان کردیا
کویت کی تیارکردہ ایپلیکیشن "شلونک" پہلے نمبر پر آ گئی