کویت اردو نیوز : سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ اور اس کی فروخت کے خلاف مہم جاری ہے۔
سرحدی محافظوں نے عسیر کے علاقے میں 116 کلو قات (منشیات کے پتے) سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی جبکہ سرحدی محافظوں نے جازان کے علاقے ہراس سیکٹر میں 90 کلو قط اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد ضبط شدہ منشیات متعلقہ حکام کے حوالے کر دی گئیں۔ سیکیورٹی اداروں نے جازان کے علاقے الدیر سیکٹر میں ایک گاڑی میں چھپائی گئی پانچ کلو گرام چرس برآمد کر لی۔
منشیات فروخت کرنے پر دو شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ملزمان کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Related posts:
خواتین کو یونیورسٹی میں نہیں پڑھنے دیں گے بےشک ہم پر ایٹم بم گرا دو: طالبان
بحرین آنے والے مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے کوویڈ19 کی تمام پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کردیا
سعودی عرب: سیلاب کے دوران پاکستانی تارکین وطن کو ڈرامائی انداز سے بچانے کی ویڈیو وائرل
دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں متحدہ عرب امارات کو جگہ مل گئی، پوری دنیا میں اہم ترین ملک قرار
سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر سٹار فٹبالر لیونل میسی کو سسپنڈ کردیا گیا
بحرین کے پاکستان سکول میں یوم آزادی کی خصوصی تقریبات کا اہتمام
مصنوعی ذہانت کےبین الاقوامی مقابلوں میں سعودی عرب کی پہلی پوزیشن