• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 14, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ہر طیارے کے حیرت انگیز راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : ہوائی جہازوں میں سفر کرنے والے حیران کن طور پر چند چیزوں سے لاعلم ہیں۔ جیسے بادلوں کے اوپر سفر کرتے ہوئے موبائل فون انٹرنیٹ سے کیسے جڑتے ہیں۔ ہوائی جہاز میں ہوا کی گردش، کھانا گرم کرناجیسے کام بہت مشکل ہوتے ہیں، لیکن ایئر لائنز اسے جادوئی طور پر ممکن بناتی ہیں۔

جب آپ ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ کو فلش کرتے ہیں تو اس میں پانی استعمال نہیں ہوتا ہے کیونکہ جہاز کا وزن محدود ہونا ضروری ہے، اس لیے ٹوائلٹ فلش پانی کی بجائے ہوا سے کیا جاتا ہے۔

ہوائی جہاز عموماً 30ہزار فٹ یا اس سےبھی زیادہ کی بلندی پر اڑتےہیں اور اتنی اونچائی پرآکسیجن ماسک کےبغیر سانس لیناناممکن ہے۔ یہی وجہ ہےکہ ہوائی جہاز کے کیبن پر خاص طور پردباؤڈالاجاتاہے تاکہ مسافراورعملہ معمول کیمطابق سانس لےسکیں۔

ماضی میں طیاروں کے انجن سے کیبن کو ہوا فراہم کی جاتی تھی لیکن اب نئے طیارے ایسا نہیں کرتے بلکہ انوائرمنٹل کنٹرول سسٹم (ECS) سے مدد لی جاتی ہے۔ یہ نظام باہر سے ہوا لیتا ہے، اسے کمپریسر سے گزارتا ہے، اور پھر اسے فلٹرز کے ذریعے صاف کرکے کیبن میں پہنچاتا ہے۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

اس پر یقین کرنا مشکل ہو سکتا ہے لیکن کسی بھی ہوائی جہاز میں آپ کو کھانا پہنچانے کا عمل کافی پیچیدہ ہوتا ہے کیونکہ اسے حفظان صحت کے سخت اصولوں پر عمل کرنا پڑتا ہے۔ یہ کھانا ہوائی اڈے سے ہوائی جہازوں پر لادا جاتا ہے اور اکثر لمبی پروازوں کے لیے منجمد کر دیا جاتا ہے۔ ان کھانوں کو گرم کرنے کے لیے زیادہ تر ہوائی جہازوں میں اوون استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ اوون پرواز سے پہلے چیک کیے جاتے ہیں اور ٹیک آف پر مکمل طور پر بند رکھے جاتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  جب لوگ مرتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں؟ سائنسدانوں کا ہولناک انکشاف

موجودہ دور میں انٹرنیٹ کا استعمال بہت عام ہو گیا ہے اور بیشتر ایئر لائنز طیاروں میں صارفین کو یہ سہولت فراہم کرتی ہیں۔ اس مقصد کے لیے ہوائی جہاز کے اوپر ایک اینٹینا لگا کر سیٹلائٹ سے منسلک کیا جاتا ہے جو مسافروں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔لیکن دوسرا طریقہ ہوا سے زمین تک ہے جس میں موبائل ٹاور استعمال کیے جاتے ہیں۔

یعنی وہی ٹاورز جو آپ کے فون کو زمین پر انٹرنیٹ سے منسلک کرتے ہیں، یہ ٹاورز ہوا میں وائی فائی سگنل بھیجتے ہیں اور ہوائی جہازوں کو انٹرنیٹ سے منسلک کرتے ہیں۔

Related posts:

دلہن نے پاس بیٹھے بچے کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل

انجن میں سکے پھینکنے والے مسافر نے پرواز کو گھنٹوں تک موخر کردیا

فلائٹ میں تاخیر کیلئے بم کی دھمکی دینے والا مسافر گرفتار

فیس بک پر لائیو بچے کی پیدائش دکھانا ہسپتال کو مہنگا پڑ گیا

مصر میں دریافت ہونے والی دنیا کی قدیم ترین قبر کی حقیقت کیا ہے ؟

میاں بیوی میں لڑائی ، جرمن ایئرلائن کی پرواز کو نئی دہلی میں لینڈ کرنا پڑگیا

باپ کی مرنے کے بعد بھی اولاد پر مہربانیاں جاری

سال 2024 ء میں سورج اور چاند کوکتنی بار گرہن لگےگا؟

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021