• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 12, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: کورونا ویکسین کی دستیابی معاشی بحالی کا باعث بنے گی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 15 دسمبر: پانچویں مرحلے میں واپسی زندگی کی سرگرمیوں کو تیز کردے گی۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

تفصیلات کے مطابق معمول کی زندگی میں واپسی اور کورونا ویکسین کی دستیابی معاشی بحالی کا باعث بنے گی۔ کچھ ماہ قبل کورونا بحران کے باعث ملک کی بیشتر کمپنیوں کو معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ بڑی کمپنیوں کو بھی اپنے مستقبل کی فکر لاحق ہوگئی تھی۔کمپنیوں کی آمدنی زیرو ہونے کی وجہ سے انہیں اپنے اخراجات میں واضح کمی کرنی پڑی۔ تاہم وزارت صحت کی جانب سے ابھرتے ہوئے کورونا وائرس کے خلاف "فائزر بائینٹیک” ویکسین کے

ہنگامی استعمال کا لائسنس جاری کرنے کے بعد اور کویت میں 10 دن کے بعد کورونا ویکسین کی دستیابی کی خبر نے مقامی کاروبار کے استحکام میں امید کی کرن پیدا کی ہے۔ ویکسین کی دستیابی اور صحت کی بحالی کاروباری شعبوں کے لئے مثبت نتائج پیدا کرے گی جو ویکسین کے آغاز کے ساتھ ہی متوقع ہیں جبکہ معمول کی زندگی کے پانچویں مرحلے کا آغاز بھی چند دنوں میں ہوجائے گا جس سے معمول کی سرگرمیوں میں تیزی دیکھنے کو ملے گی۔ کورونا ویکسین کی دس روز بعد دستیابی اور ویکسینیشن کے سلسلے کے آغاز اور گزشتہ چند روز میں کورونا کیسوں کی تعداد میں نمایاں کمی کے بعد متعلقہ حکام کی جانب سے عوام پر لگائی گئی کئی پابندیوں پر خاتمے کے لئے سفارشات جاری کرنے کے امکانات ہیں۔ کچھ شعبوں کو واپسی کی اجازت دینے جیسے سنیما گھروں یا ملک میں تجارتی میلوں کے انعقاد، عوام کو کھیلوں کے میچوں میں شرکت کی اجازت ملک میں تفریحی سہولیات کے دوبارہ کھلنے کا بھی سبب بنے گا۔ تمام سرکاری ایجنسیاں اور ریستورانٹس اور چھوٹی سرگرمیوں سے نقد بہاؤ میں اضافہ ہوگا جس سے معاشی سرگرمیوں کو تقویت ملے گی اور کورونا سے قبل کی طرح کمپنیوں اور بینکوں کے منافع میں آہستہ آہستہ اضافہ ہوگا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے سول ایوی ایشن کا کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافروں کے لئے نیا نظام لاگو کرنے کا فیصلہ

ماہرین کے مطابق یہ بھی توقع کی جارہی ہے کہ ملک میں دس دنوں کے بعد ویکسین کی دستیابی سے ہوائی نقل و حمل کے شعبے پر دباؤ کم ہوجائے گا کیونکہ امکان ہے کہ 34 کالعدم ممالک کے ساتھ ہوائی رابطے کی اجازت دے دی جائے۔ ایئر لائنز، سیاحت اور ٹریول آفسوں اور ہوٹلوں کے غیر معمولی نقصانات کورونا بحران کے آغاز سے ہی اب تک140 ملین دینار سے تجاوز کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ ویکسین کی دستیابی کے بعد پانچویں مرحلے میں جانے سے تجارتی احاطے، کمپنی کے صدر دفاتر اور نمائش کے میدانوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ جزوی اور مکمل پابندی کی وجہ سے معطل کی گئی 150 سے زائد سرگرمیوں کی واپسی متوقع ہے جبکہ مشرف ایکزیبیشن گراؤنڈز کے ہالز کو کرونا کے بعد لوگوں کے علاج کے لئے ایک فیلڈ ہسپتال میں تبدیل کردیا گیا تھا۔اسی کے ساتھ ہی ویکسین کی دستیابی سے کویت میں شہریوں اور رہائشیوں کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوگا جو خوردہ فروخت میں اضافے کا باعث بنے گا اور پھر گاہکوں کی واپسی پہلے کی طرح عام سطح پر خریداری اور اخراجات میں اضافے کا باعث بنے گی۔

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ٹریڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کمیٹی کے چیئرمین خالد الخالد نے کہا کہ ملک میں مقیم شہریوں کے اعتماد اور حفاظت کی واپسی میں ویکسین کی موجودگی مثبت کردار ادا کرے گی۔ اسکا سب سے زیادہ فائدہ آمد و رفت اور سول ایوی ایشن کے شعبے کو ہوگا جو آنے والے دور میں معمول پر سفر کی واپسی سے یہ کمپنیوں کو ان کی پریشان کن حالت سے نکال دے گی۔نارتھ گلف ٹریڈنگ کمپنی کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ خلدون عبدلحفیظ نے کہا کہ ویکسین کی دستیابی سے تمام شعبوں میں فروخت کی نقل و حرکت بحال ہوگی اور خریداری کی مانگ میں اضافہ ہوگا اس کے علاوہ وہ ریستورانوں کی سرگرمیوں میں بھی اضافہ کریں گے۔ عام طور پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ترقی کے ایک بار پھر مواقع میسر ہونگے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت کی مقامی مچھلی زبیدی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

Related posts:

کویت: غیر قانونی افراد کو اقامے میں ترمیم کرنے کا پلیٹ فارم چالو کر دیا گیا

صحت حکام کے فیصلوں کی خلاف ورزی پر دو لیڈیز صالون بند، 3860 انتباہ جاری

امیر کویت نے روایت سے ہٹ کر نئی مثال قائم کر دی

کویت کا انٹرنیٹ صارفین کو مزید بہتر سروس مہیا کرنے کی جانب ایک اور قدم

کویت فنانس ہاؤس KFH نے بڑا اسلامک بینکنگ ایوارڈ جیت لیا

کویت: کرونا ایمرجنسی کمیٹی کا پابندیوں میں نرمی سے متعلق اہم اجلاس

کویت: 701 نئے کورونا مریض 0 اموات 648 صحتیاب

الفحاحیل میں کویت کے سب سے بڑے ضمان ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021