کویت اردو نیوز 07 جنوری: وزارتِ داخلہ کو اسمارٹ ڈرائیونگ لائسنس کی منظوری حاصل ہوگئی۔
روزنامہ الانباء کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے جنرل ٹریفک ڈپارٹمنٹ نے 10 ملین سمارٹ ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کے لئے ایک کمپنی سے معاہدہ کر لیا ہے۔
اسٹیٹ آڈٹ بیورو نے وزارت داخلہ کی جانب سے محکمہ ٹریفک کے لئے خصوصی پرنٹنگ کی فراہمی کے ساتھ 1.7 ملین دینار کے لئے نئے ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کی درخواست کی منظوری دے دی ہے۔اس منظوری کی معیاد 90 دن ہوگی۔
اسمارٹ ڈرائیونگ لائسنس نمایاں خصوصیات کے ساتھ دور حاضر کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس لائسنس ہونگے۔
Related posts:
06 ماہ سے زیادہ کویت سے باہر رکنے والوں کے لئے اہم خبر
کویت: پولیس کی گاڑی کو آگ لگانے والا غیرملکی خود ہی آگ میں جھلس گیا
کویت دنیا کا گرم ترین ملک قرار، درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا
کویت نے دو ہفتوں کے لیے غیرملکیوں کا داخلہ بند کردیا
کویت: نیشنل فنڈ نے اقساط میں مزید 6 ماہ کی توسیع کر دی
کویتی وزیر نے غیرملکیوں کے اقاموں سے متعلق عندیہ دے دیا
کویت: انشورنس کمپنیوں نے 60 سالہ غیرملکیوں کے بیمہ دستاویزات وصول کرنا شروع کر دئیے
کویت: انفلوئنزا ویکسین لگانے کا باضابطہ آغاز کردیا گیا