کویت اردو نیوز 10 مارچ: کویت ائیرپورٹ روڈ جمعہ کی رات کو بند کردیا جائے گا: پبلک اتھارٹی برائے روڈز اینڈ لینڈ ٹرانسپورٹ
تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے روڈز اینڈ لینڈ ٹرانسپورٹ کے بیان کے مطابق جمعہ کی درمیانی شب میں ائیرپورٹ روڈ کو بند کردیا جائے گا۔ اتھارٹی نے بتایا کہ جمعہ رات 2 بجے 55 نمبر ائیرپورٹ روڈ دونوں سمتوں سے بند کی جائے گی۔ روڈ کو بند کرنے کی وجہ پیدل چلنے والا پل جو فروانیہ بلاک 6 کراؤن پلازہ ہوٹل اور خیطان کو لنک کرتا ہے اس کے پہلے حصے کو بلند کرنا ہے۔
اتھارٹی نے بتایا کہ پل کو اٹھانے کا کام صبح چھ بجے تک جاری رہے گا اور ٹریفک کو دونوں سمتوں میں 6th رنگ روڈ کی طرف موڑ دیا جائے گا۔
Related posts:
کویت کا فیملی ویزہ، نئے سال میں اہم فیصلہ متوقع
پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے کویت کی جانب سے فوری گرانٹ کی فراہمی
کویت: جابر برج کے پاس نئے تفریحی مقام کا اضافہ
ویزہ تجارت کو ختم کرنے کا قانون سب کے لئے ہے
کویت میں زیر استعمال کرونا ویکسینیشن Immunity ایپلی کیشن میں نئی اپڈیٹ کر دی گئی
کویت: بینکوں کی اقساط میں کٹوتی اسی ماہ سے شروع کرنے کا اعلان
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
امریکی سفارتخانے کی شامت آ گئی، کویتی شہری آگ بگولہ ہو گئے