کویت اردو نیوز 10 اکتوبر: ڈاکٹر باسل الصباح کا افواہوں کے خلاف سخت ردعمل سامنے آ گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر باسل الصباح نے "صحت کے حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران ملک میں ایک بار پھر جزوی پابندی کے اطلاق کے بارے میں آج گردش کرتی افواہوں سے انکار کردیا۔
ڈاکٹر باسل الصباح نے "الرائ” کو ایک خصوصی بیان دیتے ہوئے واضح کیا کہ ذمہ داران کے درمیان مبینہ میٹنگ آج نہیں ہوسکی جبکہ میٹنگ کی اصل تاریخ کل ہے اور میٹنگ میں اہم فیصلے متوقع بھی ہیں لہذا جب آج میٹنگ ہوئی ہی نہیں تو بغیر ذرائع کی اطلاع کے یہ افواہ کیسے گردش کررہی ہے۔
Related posts:
کویت: جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ کے ذریعے اقامہ لگوانے والا بھارتی شہری گرفتار
فیملی ویزوں کی بندش، کویت پر منفی اثرات مرتب ہونے لگے
کویت: اتھارٹی برائے افرادی قوت کا غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی کے بارے میں بڑا فیصلہ
کویت کے نئے نائب وزیراعظم نے آتے ہی غیرملکیوں کے لئے بڑا اعلان کر دیا
کویت نے دو ہفتوں کے لیے غیرملکیوں کا داخلہ بند کردیا
کویت کی وزارت تعلیم نے سکولوں کی بحالی کے لئے نئی منصوبہ بندی کر لی
کویت ائیرپورٹ دنیا کے خراب ترین ہوائی اڈوں کی فہرست میں آگیا
کویت نے ڈیجیٹل سول آئی ڈی متعارف کرا دیا