کویت اردو نیوز 29 اپریل: ایک بار پھر غیر ملکی اساتذہ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
روزنامہ الرای کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم کے انتظامی شعبے (MOE) نے سول سروس کمیشن (CSC) سے درخواست کی ہے کہ وہ گذشتہ مالی سال کی خالی نشستوں اور عہدوں کے لئے غیر ملکی اساتذہ کی خدمات حاصل کرنے پر عائد پابندی ختم کردے۔
تعلیمی شعبے کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت کو اگلے تعلیمی سال 2021 اور 2022 میں خصوصی ضرورت والے اسکولوں کے اساتذہ سمیت متعدد ماہر تارکین وطن اساتذہ کے لئے لگ بھگ 300 سلاٹ کی ضرورت ہے۔ اگر درخواست منظور ہوجاتی ہے تو آئندہ تعلیمی سال کے لئے مطلوبہ غیرملکی اساتذہ کی کل تعداد 600 ہوجائے گی۔
Related posts:
عالمی سطح پر فضائی آلودگی کے سرفہرست دس شہروں میں کویت بھی شامل
کویت: کمرشل پروازیں شروع کرنے کے لئے تیار
کویت: تعلیمی سرٹیفکیٹ کے بغیر اقامہ کی تجدید ممکن نہیں ہو گی
کویت: بینکوں نے قسطوں میں کٹوتی شروع کر دی
کویت: سرکاری ادارے میں کام کرنے والا غیرملکی ملازم رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
کویت میں جابر الاحمد برج پر واقع کوویڈ19 ویکسینیشن سنٹر بند کردیا گیا
کویت میں آنے والی خلیجی ممالک کی گاڑیوں پر 80 لاکھ دینار کے جرمانے عائد
کویت ہوائی اڈے پر مسافروں کو سفر کرنے سے روک دیا گیا
ذرائع:
عرب ٹائمز