کویت سٹی 13 جون: روزنامہ الأنباء کی رپورٹ کے مطابق محمد حائف المطیئری نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام مساجد کو نماز جمعہ کے لئے کھول دیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق ممبر کویت پارلیمنٹ محمد حائف المطیئری نے نمازیوں کی تعداد کے پیش نظر جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لئے تمام مساجد کو کھولنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ھایف نے کہا کہ جن مساجد میں نماز جمعہ ادا کیا جاتا ہے وہ پہلے ہی محدود ہیں لہذا تمام بڑی اور چھوٹی مساجد کو کھولنا چاہئے تاکہ نمازیوں کی تعداد کو تمام مساجد میں تقسیم کیا جا سکے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ نماز جمعہ کو روکنے کی ضرورت نہیں ہے۔
Related posts:
امیر کویت نے صدر پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
کویت: ہزاروں ٹن راشن ملک سے باہر بھیجنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا
کویت: کرفیو میں باہر نکلنے کا جعلی اجازت نامہ ملک بدری کا سبب بن سکتا ہے
کویت کو مزید پاکستانی نرسنگ اسٹاف کی ضرورت پڑ سکتی ہے: وزیر صحت
کویتی عوام کے ساتھ ساتھ ممبران قومی اسمبلی بھی فلسطینیوں کے لئے سڑکوں پر نکل آئے
کویت: 34 ممنوعہ ممالک کے حوالے سے خبر مقامی معیشت کے لئے امید کی کرن ہے
کویت پبلک ٹرانسپورٹ اور دفاتر میں 30 سے 50 فیصد حاضری کا فیصلہ جاری
کویت ایئرپورٹ پر ہوائی آپریشن التواء کا شکار