کویت سٹی 13 جون: روزنامہ الأنباء کی رپورٹ کے مطابق محمد حائف المطیئری نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام مساجد کو نماز جمعہ کے لئے کھول دیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق ممبر کویت پارلیمنٹ محمد حائف المطیئری نے نمازیوں کی تعداد کے پیش نظر جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لئے تمام مساجد کو کھولنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ھایف نے کہا کہ جن مساجد میں نماز جمعہ ادا کیا جاتا ہے وہ پہلے ہی محدود ہیں لہذا تمام بڑی اور چھوٹی مساجد کو کھولنا چاہئے تاکہ نمازیوں کی تعداد کو تمام مساجد میں تقسیم کیا جا سکے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ نماز جمعہ کو روکنے کی ضرورت نہیں ہے۔
Related posts:
کویتی ماہر موسمیات نے درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ ہونے کی توقع ظاہر کر دی
کویت میں جھوٹی خبر پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ
کویت آئل کمپنی KOC نے پھنسے ہوئے 4000 سے زائد ملازمین کی واپسی کا مطالبہ کر دیا
کویت: سرکاری اقامہ کی پرائیویٹ شعبے میں منتقلی ختم کر دی گئی
کویت: رمضان المبارک کے آخری عشرے میں چھٹیوں کے معاملہ پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہ ہو سکا
کویت واپس آنے کے لیے نیا ویزہ لینے کی شرط عائد کر دی گئی
کویت: کمرشل پروازیں بحال کرنے پر تبادلہ خیال
کویت میں ادارہ جاتی قرنطین کے لئے ہوٹلوں کی نئی قیمتیں جاری