ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل بروز اتوار 21 جون کو ہو گا جو کہ کویت میں بھی دیکھا جا سکے گا۔
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ رنگ آف فائر کا نظارہ کویت میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ جوکہ دو گھنٹے اور 37 منٹ رہے گا۔ سورج گرہن کویت کے سرکاری وقت کے مطابق صبح 07:19 منٹ پر شروع ہوگا۔ قلمی چاند گرہن کا عروج 08:32 منٹ پر ہو گا جبکہ یہ صبح 09:56 منٹ پر اختتام پذیر ہو گا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق دنیا میں رواں برس کے دوران سورج گرہن دوسری مرتبہ 14 دسمبر کو ہوگا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق قلمی گرہن چاند کے چہرے پر صرف ایک تاریک سایہ پیدا کرتا ہے جس کی وجہ سے سورج کی روشنی کا صرف ایک حصہ چاند تک پہنچنے سے رکا ہوا ہوتا ہے۔
اس سورج گرہن کو آنکھوں سے دیکھنے سے گریز کریں
Related posts:
60 سالہ تارکین وطن کے کویتی اقامہ سے متعلق خبر کی تردید کردی گئی
مجرموں سے نمٹنے کے لئے کویت پولیس کو مرچ والا نیا ہتھیار مل گیا
کویت وزارت داخلہ اتوار سے کام شروع کر دے گی
کویت: ساحل سمندر پر سائیکل اور سکوٹر کرائے پر دینے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا
موسم میں بہتری اگلے چند گھنٹوں میں متوقع ہے: کویتی ماہر موسمیات
کویت: دس سال سے اقامے کے بغیر رہنے والا بھارتی شہری گرفتار
کویت کی معروف مارکیٹ سوق الخیام ایک بار پھر آگ کی نظر ہو گئی
کویت: MUNA سسٹم میں شامل ممالک کی کسی بھی لیبارٹری کا PCR ٹیسٹ قابل قبول ہو گا