کویت سٹی 26 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 915 نئے واقعات کی تصدیق کر دی ئس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 43,703 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 341)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
492 کویتی شہری
423 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
250 فروانیہ گورنریٹس
219 احمدی گورنریٹس
222 جہرہ گورنریٹس
137 حولی گورنریٹس
87 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
101 جلیب الشویخ
45 العیون
38 فروانیہ
37 سعد العبدللہ
35 صباح السالم
35 تیماء
Related posts:
برسوں پہلے غیرقانونی طریقے سے کویت میں داخل ہونے والے افغان شہری پکڑے گئے
کویت: ورک پرمٹ پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے امکانات
نئے ملازمین کی بھرتی کے لیے ٹیسٹ لینے کا عمل شروع کردیا گیا
کویت: بڑے عہدوں پر تعینات غیرملکیوں کو نوکری سے ہٹانے کا منصوبہ
دنیا کی کم عمر ترین پائلٹ خواتین کی فہرست میں کویتی خاتون بھی آ گئی
ہم 60 سالہ غیرملکیوں کے معاملے پر دوبارہ بات کریں گے: ہیڈ کویت چیمبر آف کامرس
کویت کی ویکسی نیشن تکنیکی ٹیم نے 36.5 فیصد سرٹیفکیٹ مسترد کردیئے
کویت: سرکاری ادارے میں کام کرنے والا غیرملکی ملازم رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار