کویت سٹی 26 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 915 نئے واقعات کی تصدیق کر دی ئس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 43,703 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 341)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
492 کویتی شہری
423 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
250 فروانیہ گورنریٹس
219 احمدی گورنریٹس
222 جہرہ گورنریٹس
137 حولی گورنریٹس
87 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
101 جلیب الشویخ
45 العیون
38 فروانیہ
37 سعد العبدللہ
35 صباح السالم
35 تیماء
Related posts:
کویت میں عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
کویت کی مقامی مچھلی زبیدی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں
کویت: لوگوں سے رقم لے کر بطاقے دینے والا کویتی، بنگالی اور مصری شہری گرفتار
کویتی پاسپورٹ طاقت کے لحاظ سے دنیا میں کس نمبر پر ہے فہرست جاری کر دی گئی
جعلی کویتی شہریت حاصل کرنے والا سعودی شہری پکڑا گیا، سخت سزا سنا دی گئی
کویت کی لیبر مارکیٹ میں غیر ملکیوں کی تعداد میں مسلسل کمی
کویت: KNPC ریفائنری میں حادثہ، آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری
کویت کی بڑی وزارت میں غیرملکیوں کے لئے نوکری کا موقع