کویت سٹی 27 جون: 03 جولائی 2020 ء سے ہر جمعہ اور پیر کے لئے کویت سے سیالکوٹ پروازیں چلانے کا اعلان۔
بمعہ سامان خصوصی ون وے کرایہ۔ ٹکٹ بک کروانے کے لیے پی آئی اے سیلز آفس کے مندرجہ ذیل نمبروں 22428784/796/798 یا اپنے ٹریولر ایجنٹ یا پھر پی آئی اے کی ویب سائٹ http://www.piac.com.pk پر بکنگ کریں۔
Related posts:
کویت: بیماری کی جعلی درخواستیں بنانے والا بھارتی گروہ گرفتار
کویت میں کن کن سرگرمیوں پر پابندی ہو گی وزراء کونسل کا فیصلہ جاری
کویت: بیماریوں کا مہینہ آ گیا ہے احتیاط کریں: عادل السعدون
کویت: وزارت اوقاف نے ملک کی 90 مساجد میں گرہن کی نماز ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے
کویت: حولی گورنریٹ میں بنائے گئے کار پارکنگ شیڈر پر فیس عائد کرنے کی تیاری
کویت: 60 سالہ غیرملکیوں کے خود کار ورک پرمٹ تجدید کا معاملہ
کویت نے آن لائن وزٹ ویزے جاری کرنا شروع کر دئیے
ایک کویتی شہری اور غیرملکی کی تنخواہ میں کتنا فرق ہے تفصیلات جاری
بہت ہی اچھی خبر ھے سیالکوٹ والوں کے لئے