کویت اردو نیوز 02 فروری: تین مخصوص شعبوں میں بیرون ممالک سے کارکنان کی بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
روزنامہ الانباء کے باخبر ذرائع کی رپورٹ کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت نے تین مخصوص شعبوں میں بیرون ملک سے کارکنان کی بھرتیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ان تینوں مخصوص شعبوں میں سرکاری معاہدوں ، میڈیکل سیکٹر اور تعلیم کے شعبے شامل ہیں۔ ان تینوں شعبوں کو بیرون ملک سے مزدوروں کی خدمات حاصل کرنے کی اجازت دی جائے گی اس کے علاوہ خصوصی کمیٹی لیبر مارکیٹ کی ضرورت کے لئے جو ضروری سمجھے اقدامات اٹھا سکتی ہے۔
Related posts:
سلطنت عمان کے قومی دن پر امیر کویت کی مبارکباد
کویت: گاڑیوں کا رنگ تبدیل کرنے کی شرائط طے پا گئیں
کویت میں غیرملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس دوبارہ چیک کرنے کے احکامات جاری
215000 تارکین وطن مستقل طور پر کویت چھوڑ کر چلے گئے
کویت کی وزراء کونسل نے غیرملکیوں کی واپسی و دیگر اہم فیصلوں کا اعلان کر دیا
کویت میں سینکڑوں لوگ ویکسین لگوانے پہنچنے لگے
منصوبے کی کامیابی کا انحصار لوگوں کے ہاتھ میں ہے
کویت: غیر ملکی بچوں کے لئے فیملی ویزا کی درخواستیں وصول کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا