کویت سٹی 01 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 745 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 46,940 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 358)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 434 کویتی شہری
- 311 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 30 جون کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 182 فروانیہ گورنریٹس
- 169 احمدی گورنریٹس
- 176 جہرہ گورنریٹس
- 98 حولی گورنریٹس
- 120 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 41 تیماء
- 36 فروانیہ
- 30 صباح السالم
- 27 جلیب الشویخ
- 27 الصلیبیحة انڈسٹریل
- 21 جابر العلی
Related posts:
کویت نے فیملی ، سیاحتی اور تجارتی وزٹ ویزا جاری کرنا شروع کر دیا
کویت: وزارت صحت نے کوویڈ19 کی بوسٹر خوراک لگوانے کا باضابطہ اعلان کردیا
کویت کی سڑکوں پر گاڑی چلانا عذاب بن گیا
کویت: ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کے اوقات کار میں جلد توسیع متوقع کی جارہی ہے
کویت: وزارت داخلہ کا وزٹ ویزا کے اجراء کے لیے سخت ضوابط پر غور
کویت: وزارت صحت چیلنجوں کے باوجود وبائی امراض کے دوران کامیاب رہی: وزیر صحت
کویت میں خودکشی کرنے والوں میں شادی شدہ حضرات کی تعداد سب سے زیادہ
ویکسین کی دو خوراکیں لینے والے محفوظ نہیں ہیں: تحقیق