کویت سٹی 03 جولائی: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 138 کمپنیوں نے اوپن ایریا کے اوقات کار پابندی کی خلاف ورزی کی۔
تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت اصیل المزیدی کے سرکاری ترجمان نے بتایا کہ ٹیم نے دوپہر کے وقت کھلی جگہوں پر کام کی ممانعت کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے پر 96 مقامات کا معائنہ کیا۔ چیکنگ کے دوران 138 کمپنیوں کے 197 کارکنان قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے جبکہ 108 سائٹس کا دوبارہ معائنہ کرنے پر پتہ چلا کہ وہ قواعد کی پاسداری کر رہی ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: فروانیہ ہسپتال کے سامنے بھارتی بزرگ کی موت
یاد رہے کہ فی الحال کھلے علاقوں میں یکم جون سے 31 اگست تک صبح 11 بجے سے شام 5:00 بجے تک کام کرنے پر پابندی ہے۔
حوالہ: عرب ٹائمز
Related posts:
کویت میں موسم سے متعلق وارننگ جاری
کویت نے دو سال بعد نماز عیدالفطر سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی
کویت: نئے سال کے پیش نظر سخت سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا
کویت میں آئندہ چند دنوں میں بارش کا امکان ہے: ماہر موسمیات
150 کروڑ کویتی دینار کا بڑا فراڈ، کویتی اور مصری شہری ملوث
کویت: روزانہ تقریبا 185 غیرملکیوں کے اقامے منسوخ کئے جا رہے ہیں
کویت: محکمہ موسمیات نے ملک میں سردی کی شدید لہر آنے کی پیشنگوئی کر دی
بھارتی ڈیلٹا کورونا وائرس کویت میں داخل ہو گیا