کویت سٹی 06 جولائی: روزنامہ الأنباء کی رپورٹ کے مطابق وزراء کونسل نے مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا حکم جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 17 جولائی 2020ء بروز جمعہ سے صحت حکام کے ذریعہ طے شدہ صحت کی ضروریات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے تمام گارنٹیاں فراہم کرنے کے بعد وزرا کی کونسل نے وزارت اوقاف و اسلامی امور کو مساجد میں نماز جمعہ کی اجازت دینے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: غیر ملکیوں کی تعداد میں کٹوتی کا مسودہ تیار کر لیا گیا
یاد رہے کہ ملک میں پھیلی وبائی بیماری کورونا وائرس کے بچاؤ سے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر پچھلے چار ماہ سے ملک بھر کی مساجد کے دروازے عوام کے لئے بند ہیں جنہیں اب صرف نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے کھولا جا رہا ہے۔
Related posts:
کویت تعمیراتی کارکنوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست میں شامل
فوجی لحاظ سے دنیا کا کون سا ملک کتنا طاقتور ہے 2023 کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت شرق الصفافیر مارکیٹ پر سیکیورٹی حکام کی بڑی کاروائی
کویت وزراء کونسل نے ریسٹورنٹس میں صارفین کی واپسی سے متعلق بڑا فیصلہ لے لیا
کویت: شیشہ (حقہ) کی بحالی کے لئے کیفے مالکان کا وزارت صحت کے دفتر میں مظاہرہ
کویت میں غیرقانونی ٹیکسی چلانے والے 60 غیرملکیوں کو ملک بدر کردیا گیا
کویت میں گھریلو ملازمین صرف تین ممالک تک محدود ہو کر رہ گئے
کویت کے ماہر فلکیات نے ملک میں موسم بہار کی آمد کی پیش گوئی کر دی