کویت سٹی 09 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 833 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 52,840 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 382)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 536 کویتی شہری
- 297 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 08 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 173 فروانیہ گورنریٹس
- 254 احمدی گورنریٹس
- 200 جہرہ گورنریٹس
- 136 حولی گورنریٹس
- 70 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 40 جابر العلی
- 36 سعد العبدللہ
- 35 صباح السالم
- 34 العیون
- 32 العارضیة
- 30 المنقف
Related posts:
کویت میں غیر قانونی رہائش پذیر افراد کے خلاف سخت مہم کا آغاز
کویت: 34 ممنوعہ ممالک سے واپس آنے والے گھریلو ملازمین کے یومیہ اخراجات کا اعلان کر دیا گیا
کویت: کمپنیاں تنخواہ کا سرٹیفکیٹ پیش کیے بغیر ملازمین کے اقامہ کی تجدید کرسکتی ہیں
کویت: حولی اور فروانیہ کے رہائشیوں کو بڑی سہولت مل گئی
الیکٹرانک سگریٹ پر 100 فیصد کسٹم ڈیوٹی ٹیکس لگانے کا فیصلہ موخر کر دیا گیا
کویت: ایئرپورٹ 24 گھنٹے پروازوں کی بحالی کے لئے تیار ہے: کویت سول ایوی ایشن
آن لائن فراڈ سے متعلق حکومت کویت کی شہریوں اور رہائشیوں کے لیے اہم ہدایات جاری
مکمل پابندی کو خارج کر دیا گیا جبکہ "جزوی" پابندی کامیابی کا باعث بنی: کویت مشاورتی کمیٹی