کویت سٹی 12 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 839 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 54,894 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 390(
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 549 کویتی شہری
- 287 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 11 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 175 فروانیہ گورنریٹس
- 227 احمدی گورنریٹس
- 195 جہرہ گورنریٹس
- 131 حولی گورنریٹس
- 108 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 46 صباح السالم
- 40 سعد العبدللہ
- 40 الصلیبیحة
- 36 الصباحیة
- 32 العیون
- 28 الفردوس
Related posts:
اسمارٹ کویتی ڈرائیونگ لائسنس کی منظوری دے دی گئی
کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف
کویت میں ہر نیشنیلٹی کا کوٹہ سسٹم طے!
کویت موبائل آئی ڈی کو تمام اداروں میں استعمال کرنے کی منظوری دے دی گئی
کویت: ماسک نہ پہننے پر 100 دینار جرمانہ
کویت واپس آنے والے غیر ویکسین شدہ گھریلو ملازمین کے لئے 14 دن کا ہوٹل قرنطینہ لازم قرار
کویت: اقامہ کے بغیر غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو چھوٹ کی تفصیلات
کویت: محکمہ ٹریفک کی جانب سے سخت چیکنگ کا آغاز