کویت سٹی 20 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 559 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 59,763 ہو گئی ہے۔
اموات کے 0 نئے واقعات (کل 408)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 337 کویتی شہری
- 222 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: اقامہ نہ ہونے پر کویت میں داخلہ ممنوع
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 144 فروانیہ گورنریٹس
- 130 احمدی گورنریٹس
- 164 جہرہ گورنریٹس
- 76 حولی گورنریٹس
- 45 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: ماسک نہ پہننے پر 100 دینار جرمانہ
کویت میں بنک آج سے کھل جائیں گے
کویت کی آبادیاتی ڈھانچے میں ترمیم کا فیصلہ درست ثابت ہو گیا ہے: سابق رکن پارلیمنٹ
اس سال کا رمضان المبارک کویت میں رونقیں لے کر آیا ہے: رپورٹ
کویت ایئرپورٹ پر ہوائی آپریشن التواء کا شکار
کویت میونسپلٹی سے مزید غیرملکیوں کو نوکریوں سے برطرف کرنے کی تیاری
کویت کی سب سے بڑی مسجد "مسجد الکبیر" میں نمازیوں کی رونقیں لوٹ آئیں
کویت: فروانیہ لاک ڈاؤن کے جلد ختم ہونے کی امید