• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 12, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: فروانیہ لاک ڈاؤن کے جلد ختم ہونے کی امید

Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 11 جولائی: فروانیہ لاک ڈاؤن کے جلد ختم ہونے کی امید ہے۔

تفصیلات کے مطابق کویت قومی اسمبلی کے رکن علی سالم الدقباسي نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جب تمام بازار اور کمپلیکس ہر جگہ کھلے ہیں تو فروانیہ میں لاک ڈاؤن کو جاری رکھنا غیر منطقی ہے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

انہوں نے کہا کہ یہ آزادی اور لوگوں کے مفادات میں خلل ڈالنے کی پابندی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "سب سے خراب بات یہ ہے کہ دوسرے علاقوں میں متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن لاک ڈاؤن اب صرف فروانیہ ہی میں ہے۔”

غير منطقي أستمرار حجز الفروانية في الوقت الذي تفتح فيه الأسواق والمجمعات في كل مكان …وهذا فيه تقييد للحرية وتعطيل لمصالح الناس وأرهاق لأجهزة الدولة…الأدهي والأمر أن أرقام المصابين ترتفع في مناطق أخرى ولكن الحجر يطال الفروانية وحدها …بمعني أخر فيه تعسف بالقرارات! #كورونا

— علي سالم الدقباسي (@AliAldeqbasi) July 10, 2020

توقع کی جا رہی ہے کہ کابینہ 21 جولائی 2020 کو علاقے کو اسی وقت کھولے گی تاکہ حکومت کی جانب سے زندگی کی بحالی کے لئے اعلان کردہ ‘پانچ مرحلے’ منصوبے کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے ساتھ مل کر ‘کرفیو پیج’ کو مکمل طور پر بند کریں گے جو کہ اس مہینے کی 21 تاریخ کو متوقع ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: عید کے بعد اشیاء کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان، تاجروں کی شکایات

یہ خبر بھی پڑھیں: وزارت صحت نے عوام سے اپیل کر دی

اس منصوبے کے تیسرے مرحلے میں جو 21 جولائی کو شروع کیا جائے گا اس میں سرکاری شعبے میں دوبارہ کام شروع کرنا شامل ہے جس میں ملازمین کی 50 فیصد صلاحیت کام ہو گی اس کے علاوہ جمعیہ سوسائٹیوں اور خریداری مراکز کا دورہ بار کوڈ سسٹم اور پہلے سے اجازت لینے کی ضرورت کے بغیر کرنا ہے۔

یاد رہے کہ کویت نے گذشتہ ہفتے جلیب اور مھبولہ کو لاک ڈاؤن سے ہٹا دیا تھا جبکہ فروانیہ کا علاقہ ابھی بھی لاک ڈاؤن میں ہے۔

حوالہ: کویت ٹو ڈے

Related posts:

کویت میں پابندی کے باعث ائیر لائنز کو بھاری نقصان کا سامنا

خبردار! کویت و خلیجی ممالک میں ہوائی ٹکٹوں سے متعلق بڑا فراڈ سامنے آ گیا

کویت اور پاکستان کے مابین مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

کویت کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے، پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ خصوصی ملاقات

ونٹر ونڈر لینڈ پراجیکٹ کے لئے محنتی نوجوانوں کی ضرورت پڑ گئی

کویت میں مقیم 60 سالہ غیرملکیوں کا معاملہ تاحال فیصلے کا منتظر

ٹریفک جرمانے ادا کئے بغیر کویت سے خارج ہونا ناممکن بنا دیا گیا

کویت میں اولے گرنے کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021