کویت سٹی 23 جولائی: عیدالاضحی کی نماز مساجد اور کھلی جگہوں پر ادا کرنے کا فیصلہ متوقع کیا جا رہا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کویت میں PCR ٹیسٹ کی فیس کیا ہو گی؟
تفصیلات کے مطابق صحت کے اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بعد مساجد اور کھلی جگہوں پر عید الاضحی کی نماز ادا کی جائے گی تاہم کھلی جگہوں میں نماز عید ادا کرنے کے متعلق ابھی حکومت کی جانب سے حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔
Related posts:
کویت سالمیہ: رہائشی عمارت میں آگ بھڑکنے سے غیرملکی خاتون زخمی
کویت: قرقیعان تہوار کیا ہے اور یہ کیوں منایا جاتا ہے؟ جانئے
کویت اور پاکستان کے مابین براہ راست پروازوں کا معاملہ کیا تھا، اصل وجہ سامنے آ گئی
فروانیہ کا لاک ڈاؤن ختم ہونے میں وقت درکار
کویت: پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت نے اقامہ منتقلی کی اجازت دے دی
کویت: چوتھے مرحلے کے ساتھ ہی زندگی بحال ہو گئی
کویت کے معروف علاقے سالمیہ سے بھارتی منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا
کویت میں کورونا کی چوتھی بوسٹر خوراک سے متعلق اہم خبر